: سب کچھ تو ہے کیا ڈھونڈتی رہتی ہیں نگاہیں جو بیت گیا ہے وہ دل سے اُتر کیوں نہیں جاتا
وفائیں سیکھ لو ہم سے کہیں کرنی نہ پڑ جائیں
assalam o alikum allہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
اور تم سے اک ہم نہیں سنبھالے گئے
surma kaly nain da vote mailk shehzan da 
ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
اور تم سے اک ہم نہیں سنبھالے گئے
*اچھی کتابیں اور اچھے دل ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے ، یہی وجہ ہے کہ اچھی کتابیں ہمیشہ گرد اور اچھے دل ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں رہتے ہیں.....!!!*💞💞
معصومیت کا کچھ ایسا انداز تھا میرے صنم کا
اُسے تصویر میں بھی دیکھوں تو پلکیں جُھکا لیتی ہے
.: کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝 💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں. 4
: *تو میرے دل پہ ______ ھاتھ تو رکھ۔۔۔!!!*❤️ *میں تیرے ھاتھ پہ______ دل نہ رکھ دوں تو پھر کہنا۔۔۔!*💖 2
: Muhabbat jab bheek ke surat mangi jiy tu bheek hi milti h kio hamary jazboon ke sadaqat nhi dekhta
اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی ہے 4
بولنے کا پہلا اصول ہے کہ سنا جائے اور جو سن نہیں سکتے وہ کبھی بول نہیں پاتے
ابھی تو آغاز ہے بہت جلد انجام ہو گا🔥💯 سب کے لبو پے ہمارا ہی نام ہوگا💞💯🔥 7
. assalam o alikum good morning have a nice day
Jo Loot Aen Onhaen Koch Khena Nhy
Bs Dakh Na Onhaen Ghoor Se
Jin Ko Raston Main Khabr Hovi
Ya Rasta Koi Aor Tha
: رنج و الم کے ڈھول بجاکر چاہت کے کشکول اٹھا کر در در پھرنا ٹھیک نہیں ھے سنو! محبت بھیک نہیں ھے 😒
assalam o alikum juma Mubarak to all muslim 😍
: اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!! محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے.
تجھے روز جی بھر کے دیکھتے ہونگے تیرے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain