Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

أو قریب کہ سانسوں سے باتیں کریں میری دھک دھک تم سنو ،تمہاری میں 2

Mahroshajani
 

: خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر مگر تو ....میرے لیے ترسے

Mahroshajani
 

: خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر مگر تو ....میرے لیے ترسے

Mahroshajani
 

: ﻟﻮﮒ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﻔﺮﺗﯿﮟ ﻟﮯ ﮐﺮ ﮐﺲ ﻗﺪﺭ ﺳﺎﺩﮔﯽ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﮯ !!ﮨﯿﮟ ((

Mahroshajani
 

نظر کھا گئی، ہم دونوکی محبت کو روز بات کرنے والے اب خاموش رہتے ہیں 💔✌

Mahroshajani
 

I miss you all old friend.a7

Mahroshajani
 

: تمہاری یاد سے جب ہم گزرنے لگتے ہیں جو کوئی کام نہ ہو بس وہ کرنے لگتے ہیں تمہارے آئینۂ ذات کے تصور میں ہم اپنے آئینے آگے سنورنے لگتے ہیں تمہارے کوچۂ جاں بخش کے قلندر بھی عجیب لوگ ہیں ہر لمحہ مرنے لگتے ہیں1

Mahroshajani
 

Ajj Pareshan Hoon.j1kal Sakoon Aye Ga (khuda) Tu Mera Bhi Hai Kab Tak Rolaye Ga .c1:

Mahroshajani
 

ایک استاد نے اپنی کلاس میں فیل ہونے والے طالب علم سے فیل ہونے کی وجہ پوچھی تو اُس نے کچھ اِس طرح جواب دیا۔۔۔۔!
👈"استاد جی! سال کے 365 دِن ہوتے ہیں، روزانہ 8 گھنٹے سونے کے نکالو تو 122 دِن بنتے ہیں، سو (365-122) باقی بچے 243 دِن۔😴
👈گرمیوں، سردیوں کی چھٹیاں ملاؤ تو تقریباً 90 دِن بنتی ہیں، تو (243-90) باقی بچے 153 دِن۔🤩
👈پورے سال میں 52 اتواریں (Sunday) ہوتی ہیں تو (153-52) باقی بچے 101 دِن۔😊
👈کبھی پاکستان ڈے، کبھی اقبال ڈے، کبھی قائد ڈے اور اِسی طرح عید، محرم وغیرہ کی چھٹیاں شامل کی جائیں تو تقریباً 20 چھٹیاں وہ بنتی ہیں، تو (101-20) باقی بچے 81 دِن۔😂
👈کھانے پینے، نہانے، کھیلنے کے اگر 5 گھنٹے بھی لگاؤ تو سال کے حساب سے 76 دِن بنتے ہیں، تو (81-76) باقی بچے 5 دِن۔😜
👈کبھی سکول کا ٹرپ چلا جاتا ہے، کبھی ہم بیمار ہو جاتے ہی

Mahroshajani
 

assalam o alikum

Mahroshajani
 

: مثالِ خاک کہیں پر بکھر کے دیکھتے ہیں قرار مر کے ملے گا چلو مر کے دیکھتے ہیں

Mahroshajani
 

ﮨﺎﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ .a1 ﮨﺎﮞ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ

Mahroshajani
 

o bewafa tari deewaing

Mahroshajani
 

assalam o alikum

Mahroshajani
 

کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝 💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں !

Mahroshajani
 

کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝 💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں !

Mahroshajani
 

*صاحب حالات جب گھیر لیتے ہیں تو اپنے بھی نظریں پھیر لیتے ہیں

Mahroshajani
 

میرے پاس تم ہو کی (آخری قسط) ہوگی دانش مہوش کو ملنے جائے گا اور اس دوران وہاں شہوار آ جائے گا جو دانش کو گولی مار دے گا لیکن گولی مہوش کو لگے گی اور مہوش مر جائے گی۔ یہ کلائمکس ہو گا اور سارا پاکستان خوب روئے گا۔ دانش آنسو بہا کر ہانیا سے شادی کر لے گا۔ جب کہ شہوار کو عدالت سزائے موت دے دے گی۔ یوں دونوں گناہگاروں کو سزا مل جائے گی! ڈرامہ ختم ! چلو شاباش اب کام کرو۔ ساری قوم لگی ہے ڈرامے کے پیچھے!!😂

Mahroshajani
 

assalam o alikum good morning

Mahroshajani
 

مجھے بھی یاد رکھنا جب لکھو تاریخِ وفا " غالب " کہ میں نے بھی لٹایا ہے کسی کی محبت میں سکون اپنا ___