آنچل کے تقدس کو پامال بھی کرتا ہے
بڑھتا ہوا ہر ہاتھ سہارا نہیں ہوتا
: انا سب میں ہوتی ہے..!! جھکنا کوئی بھی پسند نہیں کرتا مگر اِس کے باوجود کوئی اپنی انا کا گلہ گھونٹ کر آپ کے لیے جھک رہا ہے آپ کو سنبھال کر رکھنا چاہتا ہے تو قدر کریں ایسے رشتوں کی__! ورنہ اچھے لوگوں کا کیا ہے وہ کہیں بھی کسی بھی جگہ اپنا مقام بہت آسانی سے بنا لیتے ہیں__! اور رہ گئی بات آپکی تو اچھے لوگوں کو کھو کر آپ نے کتنا گھاٹے کا سودا کیا یہ بات وقت آپ کو سمجھا دے گ
درختوں سے تعلق کا ہنر تو سیکھ لے انساں جڑوں میں زخم لگتے ہیں ٹہنیاں سوکھ جاتی ہیں 🎋💝
پھر ایک اسے فون میں رو رو کے کروں گی
پھر چھوڑ کے آ جائے گا وہ کام،، لگی شرط۔۔۔۔۔،،، 🙈❤
# 🌞🌞
وہ دعاؤں میں ہے بھلے نظر سے لاکھ دور سہی
میں اس کی ہوں وہ میرے مقدر میں نہیں تو نہ سہی 🖤
آج کہتا ہے وہ "تمہاری جگہ"
میں بھی ہوتا تو تھک گیا ہوتا 💔
ہر کہانی کہاں حسین ہوگی
ہر کہانی میں میں نہیں ہوتی ❤😋🙈😘😍🙋😉
مجھ سے بہتر کی تمنّا اسے لے ڈوبے گی
کیا برا ہے اگر وہ مجھ پہ قناعت کر لے 😒😒
میں احترام کرتی بھی ہوں میں احترام کرواتی بھی ہوں،، محبت کیلئے مجھے میرا ربّ ہی کافی ہے۔ 💙❤💛😋
تو بھی دنیا میں ہو گیا شامل
اب کون مجھے حوصلہ دے گا؟
#Love_Red ❤❤❤❤
تجھ بن پھر اداس گزرے گی میری عید
اور کلائی میں چوڑیاں بھی تنگ کریں گی 😒
میرا صبر آزماتا ہے وہ
میرے صبر کی مار کھائے گا
بعض دفعہ اللہ تمہارا یوسف اس لیے بھی گم کر دیتا ہے تاکہ تم میں یعقوب جیسی تڑپ پیدا کر سکے۔
آج بے بس ہوں
کل بے حس ہو جاؤں گی 😒
دل کی دھڑکن میں اچانک یہ اضافہ کیسا
اسکے ہونٹوں پہ کہیں نام ہمارا تو نہیں۔۔۔؟؟؟ 😘😘😘
کبھی کبھی تو میری مجھ سے بھی نہیں بنتی
کبھی کبھی تو مجھے میں بھی زہر لگتی ہوں
Have a great day!
میں آنکھ سے آنکھ ملانے کی ہوں قائل
سر جھکانے کی توقع نہ کیجیۓ مجھ سے۔۔۔!! 🔥🔥🔥🔥
میں تو اتنا بھی سمجھنے سے رہی قاصر
راہ تکنے کے سوا آنکھ کا مقصد کیا ہے
Good Morning.....!! Have A great Sunday
میں چاہتی ہوں تیرا رابطہ نہ ہو مجھ سے
میں چاہتی ہوں تو سارے دکھوں سے دور رہے
آئی ہے عجب بے دلی کچھ روز سے مجھ میں
میں چاہنے والوں کو بھی دھتکار رہی ہوں۔۔ 😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain