: مغرور نہیں بس دور ھوگیا ہوں، ان لوگوں سے جنھیں قدر نہیں...🚶♂ 1
: مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے, 😘 میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتا ہوں. 😎
: میری بربادیوں پہ ہنسنے والے سن ذرا میں ڈوبا ضرور ہوں ابھی مرا تو نہیں
: ہم محبت کے اظہار میں گونگے اور نفرت کے اظہار میں منہ پھٹ لوگ ہیں
ہم تو سادہ سے لوگ ہیں...!!! ہم سے کیا رونقیں ہوں گی؟؟؟؟ 1
Sb log kaan khoL k sun Lo 😠😠masoOm sirf main hOon 🙈🙈😍 Koi or masoM bNny ki koShish Na krY 😈😈
: نہ بہلاوا نہ سمجھوتہ ، جدائی سے جدائی ہے۔ ادا سوچو تو خوشبو کا سفر آسان نہیں ہوتا
وہ غالباً انہیں ہاتھوں میں تھام بھی لیتا: اس خبر نہ تھی سیلاب ہیں میرے آنسو:
😍😍😍😍😍😍😍😍 کہاں ھم،کہاں یہ زم زم کے دھلے لوگ✌ارے جایيے،دور رہیيے،کنارہ کیيجے🙃
ﻣﯿﺮﯼ ﺗﻮ ﺗﺤﺮﯾﺮﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﺭﻭﯾﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﻫﯿﮟ، اور ﺗﻢ کہتے ہو، میں ﻧﮯ تمہیں ﻫﻨﺴﺘﮯ ہوئے ﺩﯾﮑﮭﺎ ہے...😭😭💔
: : انا سب میں ہوتی ہے..!! جھکنا کوئی بھی پسند نہیں کرتا مگر اِس کے باوجود کوئی اپنی انا کا گلہ گھونٹ کر آپ کے لیے جھک رہا ہے آپ کو سنبھال کر رکھنا چاہتا ہے تو قدر کریں ایسے رشتوں کی__! ورنہ اچھے لوگوں کا کیا ہے وہ کہیں بھی کسی بھی جگہ اپنا مقام بہت آسانی سے بنا لیتے ہیں__! اور رہ گئی بات آپکی تو اچھے لوگوں کو کھو کر آپ نے کتنا گھاٹے کا سودا کیا یہ بات وقت آپ کو سمجھا دے گ
Kya Kaha Ehsaa Krty Hoo Ary Meri Jn Q Bkwas Krty Hoo
Waqt Ko Waqt Pe Ane Do Phir Waqt Ka Maza Aye Ga
: : کبھی آؤ میرے دل میں اپنی چاہت دیکھنے دوست . ؟ . واپس لوٹنے کا ارادا ہم تم. پے چھوڑ دیں گے.
Apno ko tw azma kr dekho, agr dushmano se mohabbat na hojae tw kehna 🖖💔
وہ صدیوں سے جلا ہوا پکوڑا
اور میں روح افزا جیسی لڑکی 😍😍😋😋
دکھنے میں تو محبت کی غزل ہوں جیسے
ہم پہ جچتا ہے بھلا ایسا فسادی لہجہ؟؟
باتوں کے ہر جواب میں بس مختصر سی ہاں
لگتا ہے میری ذات سے اکتا گیا ہے وہ
😔
میں نے ڈر ڈر کے گزاری ہے جوانی اپنی
میں نے سیکھا ہی نہیں پیار میں پاگل ہونا
💕❤🔥
انا پرستی کی حد پوچھتے ہو؟؟
تو سنو۔۔۔!!! جس کے بنا ہر سانس مجھ کو ٹوٹتی لگے میں نے اس کو بھی پانے کی دعا نہیں کی کبھی 🙄🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain