میری آنکھوں کو دیکھ کر طبیب بولا چلا جا عشق کا علاج نہیں ہے
: مصروفیت میں آتی ہے بے حد تمہاری یاد/ فرصت میں تیری یاد سے فرصت نہیں ملتی
پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں
: ہر عمل کا اک رد عمل ہوتا ہے نفرت بتارہی ہیں کبھی پیار غضب کا تھا
: بولے تو سہی جھوٹ ہی بولے وہ بلا سے ظالم کا لب ولہجہ دل آویز بہت ہے
واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے
❣👀امید ھے وہ دن بھی کبھی آئیں گے سُن لو 💕 ہم تم سے ملیں گے اور سرِ عام ملیں گے😍😘
بحال کر دے مراسم یا توڑ دے یکسر.. یہ درمیاں کی اذیت سے اب نکال مجھے.....
ہمیں سمجھنے کے لئے کچھ اور لہجہ لاؤ یہ تمہاری واہ واہ سے آگے کی بات ہے ۔۔!!
: حر فِ تسلّی تو اِ ک بہانہ ہے اصل بھر تا نہیں دل میرا تجھ سے۔
اگر تلاش کروں تو مل ہی جائے گا مگر تمہاری طر ح کون مجھ کو چا ہے گا۔
: ادھورا چھوڑ کر وہ آ ج مجھ کو مکمل کر گیا عشق میرا۔ 5
: تعویز ہو تے ہیں کچھ لوگ گلے لگتے ہی شفاء ملتی ہے۔
: میں ایک ہاتھ سے پوری دنیا سے لڑ سکتا ہوں شرط یہ ہے کہ میرے دوسرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہو
"حال سنانا مشکل ہے.🍀🌸 شعر سناتا رہتا ہوں"!❤✌ _______💕💯
: اٹھا شمشیر، دکھا اپنا ہنر کیا لیگا؟ یہ رہی جان، یہ گردن ہے، یہ سر کیا لیگا؟ صرف ایک شعر اڑا دیگا پرکھچے تیرے تو سمجھتا ہے کہ شاعر ہے یہ کر کیا لیگا؟ امتیاز
: لباس عشق پہن کر _قلندروں کی طرح ہم تیری یادکی دنیامیں رقص کرتے ہیں
*🍁🥀﷽🥀🍁*
assalam o alikum subha bakhir
*💫جب کسی طاقتور کو اس کے جرم کی سزا نہیں دی جاتی تو اس کی سزا پورے سماج پر تقسیم ھو جاتی ہے*
DaXhing_Hunker' ya single hai is gf cahiya koi achi si larki hai Kya yha
کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain