عروج پر ہیں بدنامیاں آجکل 🖤 وہ مسکرائیں تو ہم سے سوال ہوتے ہیں 1
آج اتنا درد بھرا ہے سینے میں کہ دیواروں کو بھی سناؤں تو وہ بھی پھٹ جائیں گی
: فکر سے فکر کی میں فکروں کی بات کرتا ہوں تم فلک کی میں زمیں کی بات کرتا ہوں۔۔۔
ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے تم کو۔۔۔ تعریف تو کیا تم تو تنقید بھی نہ کر پاؤ گے
: ذکر اس کا سہی بزم میں بیٹھے ہوفرازؔ دردکیساہی اٹھے ہاتھ نہ دل پر رکھنا۔ذکر اس کا سہی بزم میں بیٹھے ہوفرازؔ دردکیساہی اٹھے ہاتھ نہ دل پر رکھنا۔
: دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے محسوس کرتا ہے درد مگر بول نہیں سکتا
: تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.
: خود کو خودی تک محدود رکھ کہ تجھ کو کسی سے بچنا نہ پڑے
: ایسا نہیں ہے کہ مجھے تمہارے سوا کوئی نظر نہیں آتا درحقیقت مجھے کسی اور کو دیکھنے کی چاہ ہی نہیں
: کبھی اس کا ہوا کبھی اس کا ہوا کبھی میرا ہوا اس نے حسن گنوا دیا تجارت کرتے کرتے
بات تب بگڑی جب میں نے اُسے کہا.کہ "میرا تمہارے بغیر گزارا نہیں."🙂💔 *_#_❣️🥀Star😊💯✍️*_
جھوٹی انا کی__ پالی دنیا۔۔🍁 روکھی پھیکی__کالی دنیا۔۔🖤 *_#_❣️🥀 😊💯✍️*_
تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.
: خود کو خودی تک محدود رکھ کہ تجھ کو کسی سے بچنا نہ پڑے
: تو نے دیکھا ہی نہیں ابھی میرے دل کی جانب تیرا دھیان،،صورت پر ھے سیرت پہ بھی نظر ڈال
: میں عمر بھر نہ کوئی دے سکا جواب وہ اک نظر میں اتنے سوالات کر گئے
: باہر سے تو رونق ہے وہی آج بھی لیکن اس عشق نے اندر سے جلایا ہے بہت کچھ
ایسا نہیں ہے کہ مجھے تمہارے سوا کوئی نظر نہیں آتا درحقیقت مجھے کسی اور کو دیکھنے کی چاہ ہی نہیں
: رسوائی کے ڈر سے رکھ نہ سکے محبت کا بھرم یہ سچ ہے وہ چاہتا مجھے غضب کا تھا
وہ کہتا ہے بتا تیرا درد میں کیسے سمجھوں میں نے کہا عشق کر او ر کرکے ہار جا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain