Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

سِیکھ کر ہم سے چال شطرنج کے
اَب وہ رکھتےہیں ارادہ ہمیں ہرانے کا

Mahroshajani
 

نیندوں کا بھی احسان اٹھایا.
پھر بھی اس کے خواب نہ آئے.
S

Mahroshajani
 

پوچھا کسی نے کو نسی خوشبو پسند ہے
میں نے تیری زلفوں کا قصہ سنا دیا
💞💞

Mahroshajani
 

بیوی بسترِ مرگ پر آخری سانسیں پوری کر رھی تھی.
شوھر کے آنسو تھے کہ تھمنے کا نام نہ لے رھے تھے.
ڈاکٹر بولا ھم اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لا رھے ھیں مگر کوئی جھوٹی تسلی نہیں دینا چاہ رھے جسم ساکت پڑا ھے لگ رھا ھے مریضہ کومہ میں چلی گئی ھے.
شوھر گِڑگڑایا ڈاکٹر خدا کے لئے اسے بچا لیجئے.
میری فیملی کو اس کی سخت ضرورت ھے بچے چھوٹے ھیں اور ابھی اس کی عمر ھی کیا ھے صرف چھتیس سال پلیز اس کو بچا لواچانک ایک کرشمہ رونما ھواایک جُنبش نظر آئی ای سی جی پر لہروں نے ارتعاش برپا کر دیاخاتون نے ایک ھاتھ اوپر اٹھایا لبوں کو حرکت دی اور بولی ڈارلنگ میری عُمر چونتیس سال ھے چھتیس نہیں..d3

Mahroshajani
 

نکلے ہیں وہ شخص میری شخصیت بگاڑنے ```
مرشد
کہ کردار جن کے مرمت مانگتے ہیں `````````````````

Mahroshajani
 

جن کی تعبیر ہی نہیں ممکن 😔💔
ایسے کچھ خواب ہم بھی رکھتے ہیں
🔹 🔹

Mahroshajani
 

نفرت کو ہزار موقعے دو کہ محبت بن جائے
لیکن محبت کو ایک موقع بھی نہ دو کہ وہ نفرت بن جائے-🔥
#Ms

Mahroshajani
 

خاموشیاں کھا گئی ہمیں ورنہ
ہم گفتگو کمال کیا کرتے تھے۔🤍s

Mahroshajani
 

ٹوٹے ہوئے دلوں سے نہ اُلفت کی بات چھیڑ
ذکر مکاں اچھا نہیں کسی بے گھر کے سامنے

Mahroshajani
 

: آج اس نے اپنے درد بھی علیحدہ کر لیے ۔ آج میں رویا تو میرے ساتھ رویا نہ تھا۔

Mahroshajani
 

مَیں نے تُمہیں مُنافقوں سے کھینچ کر نِکالا تَھا🌚😏 لیکن جہاں کی اِینٹ ہو ! آخِر وَہِیں پہ لگتی ہے.🥀🖤 4

Mahroshajani
 

بچ نہ پایا مریض کوئی یہاں
عشق ایسا طبیب ہے یارو۔۔۔۔۔

Mahroshajani
 

کبھی آئیں نہ آپ بھی ہماری محفل میں"مرشد"
یہاں زکر یار تو ہوتا ہے مگر یار نہیں ہوتا💔
#_____🥀🔥🖤

Mahroshajani
 

تو ناراض نہ رہا کر تجھے واسطہ ہے خدا کا
ایک تیرا چہرہ خوش دیکھ کر ہم اپنے غم بھلا لیتے ہیں

Mahroshajani
 

12 bjy wish it Dena sb .a8 🤩🤩

Mahroshajani
 

: وہ بہن کو پردے کا کہ رہا تھا اور محبوبہ کو لکھ رہا تھا کہ کھلے بالوں میں آفت لگتی ہو ہم کو اس منافقت سے نکلنا ہوگا•••

Mahroshajani
 

: وہ بہن کو پردے کا کہ رہا تھا اور محبوبہ کو لکھ رہا تھا کہ کھلے بالوں میں آفت لگتی ہو ہم کو اس منافقت سے نکلنا ہوگا••• right

Mahroshajani
 

بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا ادھر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں❤

Mahroshajani
 

تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے طبیعت میری... بتاؤ نا ........ تم عشق کرتے ہو یا علاج

Mahroshajani
 

*💔کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔* *💔آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔*