: میرے مرنے پر تیری بستی کے چند لوگ اشک بہانے آئیں گے، کیا تم بھی آؤ گے؟ 🔥💔
PANI KI PIYAS OR LOGO KI.BAKWAS CHALTI RHI GI 🤣🤣🤣
jummah Mubark good morning have a nice day to you remember me in ur prayers 😇
: ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟🦎🦎 لڑکی:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️
تیری آنکھوں کی کشش کیسے تجھے سمجھاؤں
💔💔💔
ان چراغوں نے میری _______ نیند اڑا رکھی ہے
میری شوخی میری ذات کی ترجمان نہیں ہے۔❤❤
میں وہ ستارا ہوں جسکا کوئی آسمان نہیں ہے۔ ❤❤
💞اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا💞
💞صاحب💞
💞محفلیں یاروں کے ساتھ سجتی ہیں,💕 💕
👉Zarori ni hai k lOg sirf Aaag sy jaly👈
,,SAHAB,,,,,
Kch log hmary AndAaz sy bhi jalty hai😉😋😜
* اگر ہیں نفرت ------(💘😊)----- کے قابِل*
* تو وَاللّه! ضُرور----(💯🌹)------ کیجئے...😍
دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی
#
مخلصی حُسنِ تعلق ہے😇
جہاں رشتے نبھانے ہوں،وہاں پرکھا نہیں کرتے..💯
انھےجونازہےخودپرنہیں وہ بہ وجہ محسن کہ جسکو ہم نے چاہا ہو وہ حود کو عام کیوں سمجھے
:بارش بھی ہوگئی، سڑکیں بھی بھیگ گئی
اب بھیگی بھیگی سڑکوں پہ میں کس کا انتظار کروں😒😬🙄😆😆😆
*🍁🥀﷽🥀🍁*
*💫الفاظ وہاں کوئی وقعت نہیں رکھتے جہاں سمجھنے والے خاموش اور نہ سمجھنے والے داد دینا شروع کر دیں .....!!!*
barso ho gy bechry ab sath nhe ho tum per asa q lgta hai ky jha me ho wahe ho tum Kya kro me apni ungliya kis ki bi tasver bnao tumhir ban jati hai ya sirf Mera pagal pan hai ya tum bi pagal thy Kal rasthy me gum mil gya tha lag ky galy me ro diya Jo sirf Mera tha sirf Mera meny osy q kho diya ha wo ankhy jiny me cumta tha har gari piyar mery ley q un me Baki na rha humnwa Mera to hai to sansy Mari chly bta dy ksy jeo ga Tera bina
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو
تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے
: تیری یادیں کانچ کے ٹکڑے میرا عشق ننگے پاؤں 🔥💔 آے ہاے میرے زخموں کی دوا شاعری 🥀
:ایک ہی شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے❤
پھر یوں ہوا کہ وہ بھی سمجھدار ہو گیا😍😍
:میرے خیال نے جتنے بهی لفظ سوچے هین .... 😊
ثیرے معیار تیرے مرتبے سے چهوٹے هین ❤❤
:ایک دن سب کی شادیاں ہو جائیں گی
بس
میں ،سلمان خان اور شیخ رشید رہ جائیں گے😊😒😝
🙈🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain