Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

.q3;)

Mahroshajani
 

: تیری یادیں کانچ کے ٹکڑے میرا عشق ننگے پاؤں 🔥💔 آے ہاے میرے زخموں کی دوا شاعری 🥀

Mahroshajani
 

تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے طبیعت میری...
بتاؤ نا ........ تم عشق کرتے ہو یا علاج

Mahroshajani
 

کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم تم سے تمکو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نیہں کرتے
s

Mahroshajani
 

تو ناراض نہ رہا کر تجھے واسطہ ہے خدا کا
ایک تیرا چہرہ خوش دیکھ کر ہم اپنے غم بھلا لیتے ہیں

Mahroshajani
 

تیرا جانا دل کے ارمانوں کا لٹ جانا ۔🚬

Mahroshajani
 

تیرے عشق کی ایک بُوند اِس میں مل گئی تھی
اِسی لیے میں نے عُمر کی ساری کڑواھٹ پی لی
ا

Mahroshajani
 

شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے .l7اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے

Mahroshajani
 

زندگی ہو گئی ہے سایہ اشجار نجم
لوگ آتے ہیں، رکتے ہیں چلے جاتے ہیں

Mahroshajani
 

منانے میں __ نااہل ہوں تھوڑا...!!❤
وصی۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن محبت انتہا کی کرتا ہوں...!!❤
#

Mahroshajani
 

جن کی تعبیر ہی نہیں ممکن 😔💔
ایسے کچھ خواب ہم بھی رکھتے ہیں
🔹 Tag your Friends 🔹

Mahroshajani
 

سارا شہر چھوڑ کر____ پسند کیا ہے تجھے مت کر قبول مگر۔۔۔ داد تو۔۔۔ دے انتخاب کی- 🖤🔥

Mahroshajani
 

صحرا کی کڑی دھوپ میں سایہ نہ مل سکا
جتنے بھی ملے درخت،سبھی کھوکھلے ملے ..

Mahroshajani
 

سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
جینے کے باوجود بھی مر جاتے ہیں کچھ لوگ

Mahroshajani
 

میں نے مُحبت میں لاڈلوں کو بھی توجہ کی بھیک مانگتے دیکھا ہے...💔

Mahroshajani
 

ان چڑیوں سے کہہ دو نشمین پے نہ اُتریں!!!!! اس دور کا ہر شخص عقابوں کی طرح ہے!!!!🍂

Mahroshajani
 

: ".a1جو جیسا ہے اسے ویسے ملوں . .l6🔥✌️یہ نیا شوق چڑھ گیا ہے مجھے

Mahroshajani
 

کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو. ۔۔💔 . ".e1-افسوس پھر بھی اکیلے ہو

Mahroshajani
 

ﺟﻠﺪ ﮨﯽ___ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﮔﺎ .a1ﺗﻤﮩﯿﮟ . ﻣﯿﺮﺍ ﮨﻮﻧﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ.l7___ﻣﯿﺮﺍ ﻧﮧ .E1✌️🔥ﮨﻮﻧﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ

Mahroshajani
 

پِھر وہی وعدہ، جو اِقرار نہ ہونے پایا
پِھر وہی بات، جو اثبات نہ ہونے پائی
فیضؔ سر پر جو، ہر اِک روز قیامت گُذری
ایک بھی، روزِ مکافات نہ ہونے پائی