ذرا سی دیر میں دل میں اترنے والے لوگ
ذرا سی دیر میں دل سے اتر بھی جاتے ہیں
: 🔥کسی کی شاگردگی کا شوق نہی ہمیں🔥 🔥اسی لیے ہم اپنے نام سے جانے جاتے ہیں 🔥
: وہ جو دھڑکنوں کی زبان سنا کرتا تھا آج سنتا ہی نہیں سِسکیاں میری
تیرے بغیر زندگی اب خفا خفا سی ہے صاحب اس خفا سی زندگی کا سبب پوچھتے ہیں لوگ ۔ •┈┈┈۰۰۰┈┈••✦✿✦••┈┈۰۰۰┈┈┈
💜وہی شام غم کا عالم،،،،،،وہی "منتظر" نگاہیں💜 ❤ہم ازل سے دیکھ رہے ہیں،،،،،،تیری واپسی کی راہیں❤
عشق کا "ع" تو عذاب تھا ہی صاحب
"ش" سے شدید ہوا تو "ق" سے قہر بن گیا
طلب اتنی کہ دل و جان میں بسا لوں تم کو....😘
اور نصیب ایسا کہ دیدار بھی میسر نہیں.....❤
جھاڑو کی طرح صفائیاں دیتے ہوۓ زندگی گزارنے سےکہیں بہتر ہے
بیلچہ بنو
اور اٹھا پھینکو ایسے لوگوں
کو جو جینا حرام کر دیتے ہیں_" ✌️😁😎😎
: کب آئے گا وہ دن جب میں کہوں گی شاپنگ کے لیے پیسے دیں اور وہ کہیں گے " مینوں ویچ دے"😔😜😂🙊 Haaayyyyeeeee🔥🌼
Mai roi ho aj is kader k anso bi tarap ker bol othy q hame itna dard dety ho us bewafa k liye
فقیر ہیں گدا گر تو نہیں ہیں,,,,,,,,,,,,
گر تو گۓ لیکن گرے ہوۓ نہیں ہیں ...
: ایک مولوی نے چرسی کو مسجد میں وضو کرتے دیکھا تو کہا اوئے تو یہاں؟؟؟ چرسی نے جھٹ سے کہا۔۔ مرچیں تو تمہیں تب لگے گی جب تم مجھے جنت میں دیکھو گے 😂😂😂😁😁😁🤣🤣🤣🤣😛😛😝😝😜😜😋
رات تو وقت کی پابند ہےڈھل جائے گی
دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے
#
کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئے
وہ سو گیا ہے مجھے خواب سے جگاتے ہوئے
کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئے
وہ سو گیا ہے مجھے خواب سے جگاتے ہوئے
Wo waQt ka kheel tha Jo Beet gya,,
Ub Hum khailein gy Or waQt daikhy ga 🌎🖤
فقیر ہیں گدا گر تو نہیں ہیں,,,,,,,,,,,,
گر تو گۓ لیکن گرے ہوۓ نہیں ہیں ...
اپنی رحمت کے خزانوں سے عطا کر
مولا,
خواب اوقات میں رە کرنہیں دیکھے جاتے.
وقت کے ایک تماچے کی دیر ہے صاب جی .
.
میری فقیری بھی کیا تیری بادشاہی بھی کیا,,,,
وہ ضمیر زادے ہیں ان کا فیصلہ بر حق.
.
ہم فقیر کیا جانیں کیا برا ہے کیا اچھا... ,,👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain