Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

گر بتا دیں گے بادشاہی کے.....
ہم فقیروں سے گفتگو کر لو..💞...

Mahroshajani
 

کون ہوں، کیا ہوں، کیا نہیں ہوں میں،
راز یہ کھولتا نہیں ہوں میں،
ایک دن اپنے در پہ دی دستک،
اور پھر کہہ دیا نہیں ہوں میں،

Mahroshajani
 

لوگ شور سے اٹھ جاتے ہیں💔
مجھے تیری خاموشی سونے نہیں دیتی 😭

Mahroshajani
 

فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہے
ورنہ دوستی بھی محبت سے کم نہیں ہوتی

Mahroshajani
 

💔 جن کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔💔
💔انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے۔۔💔😢

Mahroshajani
 

"3 دوست تهے" "کوا+طوطا+گدها" کوا= B.S.C میں پڑھ رھا هے.🦅 طوطا= M . A میں پڑھ رھا هے.🦜 اور گدھا میسج پڑھ رھا هے..🐐 ها ها ها ها ها.. 🤪🤪🤭🤭 هنس مت میرے ساتھ بھی ایسا هی هوا هے. چل اب تیری باری هے. بنا سب كو گدھاجلدی جلدی بنا ورنہ میسج عام هوجاۓ گا😃😃😃

Mahroshajani
 

زندگی تھک کر گرتی ہے تو خیال آتا ہے
جان لیوا ہے لاحاصل کی تمنا کرنا

Mahroshajani
 

: ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن ه ء ى ے.d3

Mahroshajani
 

برسوں ہوئے، نہ تم نے کیا بھول کر بھی یاد
وعـدے کی طـرح ہم بھی فـراموش ہو گئے

Mahroshajani
 

: ٹوٹے ہوئے جو لوگ ہیں ہم سے ملیں کہ ہم کرتے ہیں دل لگا کے دلوں کی رفو گری

Mahroshajani
 

”اُداس آنکھوں میں خاموش التجاٸیں ہیں“

Mahroshajani
 

بڑے وثوق سے دنیا فریب دیتی رہی
بڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے رہے
(

Mahroshajani
 

شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں
موتی ہو کہ شیشہ، جام کہ دُر
جو ٹوٹ گیا، سو ٹوٹ گیا
کب اشکوں سے جڑ سکتا ہے
جو ٹوٹ گیا ، سو چھوٹ گیا
تم ناحق ٹکڑے چن چن کر
دامن میں چھپائے بیٹھے ہو
شیشوں کامسیحا کوئی نہیں
کیا آس لگائے بیٹھے ہو

Mahroshajani
 

”جنہیں ہم چاہتے ہیں وہ کسی اور سے بے تکلف ہو کر بات کریں تو ہمارے خون کی گردش کیوں تھمنے لگتی ہے“

Mahroshajani
 

اچھی لڑکی بننے میں باپ کا بڑا خرچہ ہوتا ہے اور اسی خرچے کی وجہ سے باپ سر اٹھا کے چلتا ہے۔۔۔💚

Mahroshajani
 

دل نا امید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے... لبمی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے ―

Mahroshajani
 

”دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی“

Mahroshajani
 

اساں اُجڑے لوک مقدراں دے
ویران نصیب دا حال نہ پچھ
توں شاکر آپ سیانا ایں
ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پچھ

Mahroshajani
 

سلامت رہے قاٸدؒ کا وطن،میرا وطن، آپ کا وطن، ہم سب کا وطن
سلامت رہیں وطن سے محبت کرنے والے
آمین ثم آمین
#

Mahroshajani
 

: دنیا کے جو مزے ہیں ہرگز وہ کم نہ ہوں گے چرچے یوں ہی رہیں گے افسوس ہم نہ ہوں گے