#کسی سے اتنی #نفرت نہ کرو کے #کبھی ملنا پڑے تو #مل نہ #سکو
#۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔#اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#کسی سے اتنی #محبت نہ کرو کے #کبھی تنہا #جینا پڑے تو #جی نہ #سکو۔۔
#اور پھر ہر #شخص کے بس میں #نہیں 🤗
#کسی کا مان اور #غرور بن #سکے 😍😘
💙💚💛❤#❤💛💚💙
مانگو اللّٰہ سے 💕 پھر مانگو ۔مانگتے رھو🍂 وہ دے گا وھی دے گا ✨ کیونکہ وھی دے سکتا ھے اور دینے کے لائق ھے(بے شک)
سِیکھ کر ہم سے چال شطرنج کے
اَب وہ رکھتےہیں ارادہ ہمیں ہرانے کا
تم سے شکوہ نہیں رویے کا۔
تم سے اُمید بے تحاشہ تھی
ہمارے دُکھ کِسی نے بھی نہیں سُننے
ہمارے دُکھ ہمارے ساتھ جائیں گے 🔥
اللہ پاک کا بنایا هوا هرشخص مکمل اور خوبصورت هے بس خامی اورکمی همارےاخلاق اور رویوں میں هے
: ذہنی ٹینشن تھوڑی کم کیجئیے 🥰🥰🥰 میرا نام لیجیۓ اور خود پر دم کیجیۓ🙊
assalam o alikum all good morning chey pee lo papy kha lo 🍞🍞🍞🍞☕☕☕☕☕☕☕☕🍞🍞☕☕☕☕☕😂😂
زندگی تھک کر گرتی ہے تو خیال آتا ہے
جان لیوا ہے لاحاصل کی تمنا کرنا
تیرا خیــــال مجـــھے جب سے چھـــــو کے گــزرا ہے
میں تب سے رقص کناں دھڑکنوں کی تال میں ہوں
چاند تارے بلاوجہ خوش ہیں
میں تو کسی اور سے مخاطب ہوں❣
برسوں ہوئے، نہ تم نے کیا بھول کر بھی یاد
وعـدے کی طـرح ہم بھی فـراموش ہو گئے
اسے گماں ہے کہ مجھے معلوم نہیں کچھ بھی
مجھے خبر ہے کہ_____راستے بدل رہا ہے
اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو
وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے
چھوڑ سب وعدوں کو
قسموں کو
ارادوں کو
تو آئینہ دیکھ
اور بتا
میری پسند کیسی ہے…………..!
ٹھہرو ذرا ، کہ مَرگِ تمنا سے پیش تر
اپنی رفاقتوں کو پلٹ کر بھی دیکھ لیں
شاید کہ مِِل سکیں نہ نئے موسموں میں ہم
جاتی رُتوں کے آخری منظر بھی دیکھ لیں..
میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب
وہ ہر ایرے غیرے کو لاجواب کہتا ہے
ایک آواز تعاقب میں رہی شہر تلک
ایک چہرہ مجھے رستے میں کئی بار ملا
آسماں تھام کے رکھا ہے جو تم نے سر پر...
تھک گئے ہو تو اسے مجھ پہ گرا سکتے ہو...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain