آسماں تھام کے رکھا ہے جو تم نے سر پر...
تھک گئے ہو تو اسے مجھ پہ گرا سکتے ہو...
زندگی اتنی غنیمت تو نہیں جس کیلئے
عہد کم ظرف کی ہر بات گوارا کرلیں
زندگی تیرے لیۓ رقص کیۓ ھیں کتنے
اب تو جی چاھتا ھے تجھکو نچا کر دیکھیں
❤️
وصل ترمیم شدہ __ ہجر تقسیم شدہ !
تم بھی ٹوٹے ہوئے ہو_ ہم بھی تقسیم شدہ .
#اپنی ہستی کی ہم تمھیں کیا مثال دیں😊
غالب
#لوگ مشہور ہو گئے ہمارے ساتھ چلتے چلتے..!!
سچ کی قیمت تنہائی ہے۔
فطرت, حالات اور انا میں تصادم ہے ورنہ.
.
انسان کبھی بھی دل کا برا نہیں ہوتا.
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺰﺕ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ ..
.
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻮﻡ ﺳﮯ .. ﭘﺘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﮔﯿﺎ....
good morning
Q ik dua ma atak k reh gya hai dill.
.
q mujhe tere siwa kuch mangna ni ata.
یہ جان کر بھی کہ تُو اپنی دَسترس میں نہیں
وفا کا کھینچ دیا اِک حِصار بس یونہی _____!!
ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ
کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ
تلخ گوئی سے ہماری تُو پریشان نہ ہو
ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ
اس زمانے میں مرے یار کہاں ملتے ہیں
اپنے دامن میں محبت کو بسائے ہوئے لوگ
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ
🥀💔😔
سلسلے جو وفا کے رکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
حوصلے انتہا کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رکھتے ہیں !!!
ہم کبھی بد دعا نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ !!
ہم سلیقے دعا کے ۔۔۔۔۔۔۔ رکھتے ہیں !!!
ہزار لوگوں میں -- اپنی طرف اشارہ ہوا
پر اس منافع سے نقصان جو ہمارا ہوا۔۔؟
ہمیں حیات ملی ہے کسی پہ بیتی ہوئی!
ہمیں شکار ملا ہے -- کسی کا مارا ہوا ۔۔!!
اس شہرِ کم نظر کی عجب ریت ہے اے دل
مٹی کے بھاؤ بکتے ہیں ، کُندن مثال لوگ
پلکوں پہ لے کے بوجھ کہاں تک پھرا کروں
اے خوابِ رائیگاں میں بتا تیرا کیا کروں !
سنو بہت برے ہو تم....!!
لیکن تم سے اچھا کوئ نہیں لگتا...!!!
میری آنکھوں پہ کوئی آیت پڑھ کر دم کرو
یہ مسلسل تمہے دیکھنے کی ضد کرتی ہیں.!
اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے
===
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain