bawa g sailkot✌️😂
: نشہ سگریٹ کا مہینہ دسمبر کا اور یادیں صرف اسکی
good morning 😂
𝐼𝓀𝓇𝒶𝓂😝🤪 *ماں بچوں سے بولی "* *جو میری بات مانے گا* *اور میرے حکم کے آگے چوں تک نہی کرے گا* *اسے میں انعام دو گی۔۔* *بچہ: 😌معصومیت سے!!* *امی اس طرح تو سارا انعام ابو لے جائے گے* 😂😂😂
ہم بُرے سہی,..🔥🖤 تم اچھوں سے نبھاؤ..😏✌🏻🚩 #
Quaid day 25 December
assalam o alikum good morning juma Mubarak to all Muslim 😍♥️
: زخم ہیں محو گفتگو مجھ سے میرا درد چپ چاپ سن رہا ہے مجھے
جب جان پیاری تھی تو دشمن ہزاروں تھے ۔ اب مرنے کا شوق ہے تو قاتل نہیی ملتا۔ 3
یہ سارے پارسا چہرے ، میری تسبیح کے دانے ہیں نظر سے گرتے رہتے ہیں ، عبادت ہوتی رہتی ہے 🙂
what is love 😂
انڈوں کے ریٹ سے لگتا ہے کے
انڈے نارمل ڈلیوری سے نہیں بلکہ
آپریشن سے آ رہے🤣🤣🙃🤔
: غیر ممکن ہے ترے گھر کے گلابوں کا شمار میرے رستے ہوئے زخموں کے حسابوں کی طرح
: ہم سے نفرت کرنی ہے تو ارادے مضبوط رکھنا ذرا سی بھول ہوٸی تو پھر سے محبت ہو جاٸے گی
kha gy sb🤪
نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے😂😂😂
: اس دور کے لوگوں کی محبتیں نوافل کی طرح ہیں, ادا ہوگئیں تو ٹھیک ورنہ کون سی فرض تھی...!!!
koi haiiiiiii🧐🧐🧐🧐🧐🧐😂
me I dy pechy Mara Jag janda par o ni mery pechy mar da kady asy Phol ty kadi os phool ty Yar Mera tittliya wrga aaaa aaaa o pata ni g kon sa Nasha krta hai Yar Mera ek or Sapa wafa krta hai
: : دل تڑپ تڑپ کر تمہیں یاد کرتا ہے محسوس کرتا ہے درد مگر بول نہیں سکتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain