Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

: ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے تم کو۔۔۔ تعریف تو کیا تم تو تنقید بھی نہ کر پاؤ گے

Mahroshajani
 

: فکر سے فکر کی میں فکروں کی بات کرتا ہوں تم فلک کی میں زمیں کی بات کرتا ہوں۔۔۔

Mahroshajani
 

: : نہ تھی کوئی اور رنجشیں، صرف عادتوں میں تضاد تھا کہ اسے پسند تھی شوخیاں،مجھے سادگی میں کمال تھا

Mahroshajani
 

تند باد مخالف سے نہ گھبراہ اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیئے

Mahroshajani
 

خود کلامی بھی عجیب ہوتی ہے خو دسے باتیں اور تیری باتیں

Mahroshajani
 

: ﺩﻻﺳﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﻮﮒ ﮐﯿﺎ ﺳﻤﺠﮫ ﭘﺎﺗﮯ.!!! ہم ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮩﯿﮟ، ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮨﺎﺭﮮ ﺗﮭﮯ.!!!😔😥

Mahroshajani
 

سجدوں سے تیرےکیا ہوا صدیاں گزرگیںٙں دنیا تیری بدل دے وہ. سجدہ . تلاش کر

Mahroshajani
 

: _میں نے جس کو جتنا قریب کیا جتنی پرواہ کی وہ مجھ سے اتنا ہی دور ہوتا گیا 🙂🥀میں نے پھر بھی صبر کیا یہاں تک میرے اپنوں نے مجھ سے بدلے لیے⁦✌️⁩کچھ لوگوں سے ہم امیدیں کچھ ذیادہ رکھ لیتے انکے بارے میں کبھی کچھ غلط نہیں سوچ سکتے 🙂کیوں کے ہم ان سے بہت پیار کرتے ہیں اور اس پیار کی قدر نا ہو تو خاموشی سے پیچھے ہٹ جانا چاہںیے اور اب میں ایسا ہی کروں گی

Mahroshajani
 

: عقلمند سے باتیں کرنا😍 ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے😛 کر لو جتنی باتیں کرنی ہیں آج میں فری ھوں😜😜

Mahroshajani
 

Ali...@ Bhai kha gum ho nazar nhe aty😂😂

Mahroshajani
 

ایک بار مجھے اپنا کہہ کر،،
کر دو ناں مغرور پیا۔۔۔۔۔!!! ❤❤❤💙💙❤❤❤

Mahroshajani
 

اوقات کی بات مت کیجیئے
آپ جیسے رلا کہ آئی ہوں
🔥🔥🔥🔥

Mahroshajani
 

تب چوڑیاں پھر کہاں ہاتھوں میں جچتی ہیں
راہ الفت میں ساجن جب ہو جائیں پرائے

Mahroshajani
 

تھوڑا سا زہر چیونٹی میں بھی ہوتا ہے میاں
میں تو پھر لڑکی ہوں اور لڑکی بھی اچھی خاصی
😉😘❤💕

Mahroshajani
 

ہم اپنے آپ سے ملتے ہیں تو سنورتے ہیں
کسی کے واسطے یہ اہتمام تھوڑی ہے
❤😘❤😘❤😘

Mahroshajani
 

.q3 good morning all Chey peo lo papy kha lo 🤣🤣🍞🍞🍞🍞🍞🍞🍞🍞🍞🍞🍞☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕☕

Mahroshajani
 

اپنے دشمن سے ایک مرتبہ لیکن اپنے دوست سے ہزار گنا زیادہ چوکنا رہو (

Mahroshajani
 

مگر زندگی راس نہیں آتی مرنا چاہتے ہیں مگر موت پاس نہیں آتی اداس ہیں ہم اس زندگی سے اس کی یادیں بھی تو تڑ پانے سے باز نہیں آتی 9

Mahroshajani
 

محبت لباس نہیں جو روز بدلا جائے محبت کفن ہے پہن کر اتارا نہیں جاتا

Mahroshajani
 

: بارشوں میں چلنے سے اک بات یاد آتی ہے پھسلنے کے خوف سے وہ ہاتھ تھام لیتے تھے