Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

: ہم ان کو سوچ میں گم دیکھ کر واپس پلٹ آئے💖 کہ💯🔥 وہ اپنے دھیان میں بیٹھے ہوئے اچھے لگے ہم کو 💯😍❤❤😍💞

Mahroshajani
 

: ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻮ ﻋﮩﺪ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﻮ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺗﮏ ﻧﺒﮭﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ ﺑﯿﺰﺍﺭ ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮩﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺤﺴﻦ ! ﺳﺮ ﺗﯿﺮﺍ ﻗﻠﻢ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ؟ ﻣﺆﺩﺏ ﮨﻮ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎ ﺳﺮﮐﺎﺭ ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ۔

Mahroshajani
 

: حال یہ ہے کہ بس رویا جائے__🖤💯 ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے__💔 🥀 🥀🖤

Mahroshajani
 

: لوگ ہمیں لوگوں کے خلاف کرکے خود انہی لوگوں سے دوستیاں پال لیتے ہیں 💔

Mahroshajani
 

: اب کی بار اس کا حذف میری اناتھی سو صلح کا پرچم جلادیامیں نے ۔

Mahroshajani
 

سب کچھ کرو، برا بھلا کہ لو ، گریبان پکڑ لو مگر کبھی بھی دوراہے پہ لا کے کسی کا ساتھ مت چھوڑنا بندہ بے بس ہو جاتا ہے 🔥💯

Mahroshajani
 

koi Nazar nhe ata kha gum ho sb

Mahroshajani
 

: حال یہ ہے کہ بس رویا جائے__🖤💯 ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے__💔

Mahroshajani
 

: ادھورا عشق تھا ، لیکن ! مکمل کھا گیا مجھ کو 💔

Mahroshajani
 

: ﺩﻻﺳﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﻮﮒ ﮐﯿﺎ ﺳﻤﺠﮫ ﭘﺎﺗﮯ.!!! ہم ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮩﯿﮟ، ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮨﺎﺭﮮ ﺗﮭﮯ.!

Mahroshajani
 

: سو جاؤ تم اپنی دنیا میں آرام سے میرا ابھی اس رات سے کچھ حساب باقی ہے

Mahroshajani
 

وفا جاکر کتوں میں تلاش لیجیے۔🌚🥀 ہم اشرف المخلوقات ہیں صرف دھوکا ہی دے سکتے ہیں_"💔💔

Mahroshajani
 

: تم تو لکھتے رہے میری آنکھوں پہ غزلیں تم نے کبھی پوچھا نہیں کے روتے کیوں ہو

Mahroshajani
 

: ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں یاد آئیں تو رلا دیتے ہیں

Mahroshajani
 

دھوپ موقع نہیں دیتی ورنہ اپنے سائے سے لپٹ کر روتے

Mahroshajani
 

: آپ شریف ہیں؟؟ارے نہیں جناب۔ آپ کو موقع نہیں ملا ہوگا«۔۔!💯🥀

Mahroshajani
 

😍🔥💫- #دوستی کی #دنیا میں______اونچا #ھمارا نام #ھے _ #جلتی ھے یہ #دنیا ھم سے___اور جلانا #ھمارا کام ہے😍🔥

Mahroshajani
 

جھک کر #سلام کرنے میں کوٸ حرج نہیں #مگر #سر اتنا مت #جھکاٶ کہ #دستار گر جاۓ..... #__❤️

Mahroshajani
 

پیار ہوا ____ اقرار ہوا پھر وہ پیار کسی اور کے ساتھ فرار ہوا🤣🙈😪😪😂 ❤😜🙈🌹🌹

Mahroshajani
 

: حال یہ ہے کہ بس رویا جائے__🖤💯 ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے__💔 🥀 🥀