Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

😓برسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو🥀 میں نے کہا تمہارا لوٹ کر آنے کا انتظار💔

Mahroshajani
 

: 😓برسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو🥀 میں نے کہا تمہارا لوٹ کر آنے کا انتظار💔

Mahroshajani
 

: آپ شریف ہیں؟؟ارے نہیں جناب۔ آپ کو موقع نہیں ملا ہوگا«۔۔!💯🥀

Mahroshajani
 

😍🔥💫- #دوستی کی #دنیا میں______اونچا #ھمارا نام #ھے _ #جلتی ھے یہ #دنیا ھم سے___اور جلانا #ھمارا کام ہے😍🔥

Mahroshajani
 

: باہر سے جا ملا میرے اندر کا انتشار اپنے خلاف میں نے بھی پتھر اٹھا لئے

Mahroshajani
 

: یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا

Mahroshajani
 

شائد وہ منتظر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی ایسے وقت کا میں کچھ بھی کہوں اور وہ میرا ساتھ چھوڑ دے

Mahroshajani
 

حال یہ ہے کہ بس رویا جائے__🖤💯 ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے__💔 🥀 🥀

Mahroshajani
 

'- دربدر بھٹکتی ہیں یہاں وہاں..،🙂 لامکاں جو ٹھہری حسرتیں میری🖤 🙂♥️

Mahroshajani
 

: کبھی کبھی کسی سے بات کرتے ھوے خدا بہت یاد آتا😱 ہے اور کبھی کبھی خدا سے بات کرتے ہوئے ایک انسان بہت یاد آتا ہے

Mahroshajani
 

: اچھے لفظ تخلیق کرنے کے ساتھ اچھے رویے بهى تخلیق کرنے چاہئیں لفظ کتابوں میں زندہ رہتے ہیں جبکہ رویے دلوں میں زندہ رہتے ہیں"

Mahroshajani
 

: اچھے لفظ تخلیق کرنے کے ساتھ اچھے رویے بهى تخلیق کرنے چاہئیں لفظ کتابوں میں زندہ رہتے ہیں جبکہ رویے دلوں میں زندہ رہتے ہیں"

Mahroshajani
 

: "- جب سے یہ سنا ہے کہ تیرے خواب کسی اور کو بھی آتے ہیں تب سے یہ رات جیسے تیسے کاٹ رہا ہوں "-🖤🥀 #مُرشد💔

Mahroshajani
 

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!! جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔

Mahroshajani
 

: کتنی مسجدو ں کو چھوڑ کر اسکی گلی میں ہم گئے کم عمری میں محبت نے ہمیں کافر بنا دیا

Mahroshajani
 

: تمام سائلنٹ ممبرز سے گزارش ہے کہ لائک اور کمنٹس نہیں کرنے تو کم از کم چوں چوں والے جوتے پہن کر راؤنڈ لگایا کریں 🙈😂🤣 تا کہ آپ کے زندہ ہونے کا احساس ہوتا رہے😏 شکریہ

Mahroshajani
 

: ہر لڑکا جسم نہیں چاہتا💯😇 کچھ عظیم ماؤں کے عظیم بیٹے ہوتے ہیں✌✌👍ri8

Mahroshajani
 

: سبزی خریدتے وقت فری میں گاجر اٹھا کر کھانے سے وٹامن A کے ساتھ گناہ بھی ملتا ہے😂😂😂

Mahroshajani
 

: یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا

Mahroshajani
 

: شائد وہ منتظر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی ایسے وقت کا میں کچھ بھی کہوں اور وہ میرا ساتھ چھوڑ دے