Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے

Mahroshajani
 

: فلک پے چاند کے حالے بھی سوگھ کرتے ہں جو تو نہیں تواُجالے بھی سوگھ کرتے ہں

Mahroshajani
 

: ایک تسلسل سے بڑھ رہا ہے تیرے پیار کا درد۔۔۔ ایک کام کرو اس تسلسل کو مسلسل کر دو۔

Mahroshajani
 

💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔 صاحب 💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔 دل میں

Mahroshajani
 

فلک پے چاند کے حالے بھی سوگھ کرتے ہں جو تو نہیں تواُجالے بھی سوگھ کرتے ہں

Mahroshajani
 

: 👌... روز نئ تکلیف روز نیا غم۔۔ مرشد نہ جانے کب اعلان ہوگا کہ انتقال کرگئے ہم۔۔۔ 🎶🎶🎶🎶phir chala phir chàlaaa un rahoon se dil chalaa 0hir chalaa un rahoon se dil chalaaa

Mahroshajani
 

اداس دیکھ کے وجہِ ملال پوچھے گا وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا

Mahroshajani
 

: سنا ہے حشر میں کوئی کسی کا نہیں ہوگا لیکن یہ سلسلہ تو ابھی سے عروج پہ ہے

Mahroshajani
 

: اترتا نہیں موت سے پہلے عشق ایسا بخار ہے سائیں

Mahroshajani
 

اُداس رہتا ہے آج کل محلے میں با رش کا پا نی سُنا ہے بڑ ے ہو گئے ہیں کا غذ کی کشتی بنا نے والے۔

Mahroshajani
 

: لوگوں کے چہرے ماشاءاللہ اور ان کے دل استغفراللہ. 💔 🔥🔥

Mahroshajani
 

: باہر سے جا ملا میرے اندر کا انتشار اپنے خلاف میں نے بھی پتھر اٹھا لئے

Mahroshajani
 

تم بناؤ کسی تصویر میں کوئی راستہ میں بناتا ہوں کہیں دور سے آتا ہوا میں

Mahroshajani
 

: اور تم قبرستان جایا کرو تاکہ بولنے والوں کو خاموش دیکھ سکو ۔ 🔥√🥀

Mahroshajani
 

" ملے جو مجھ____کچھ لینے کی اجازت زندگی بھر کے لئے_____میرا جواب ھوگا صرف تم۔۔۔۔😍 ھر بار تم۔۔۔۔💕 آخری سانس تک تم۔۔۔۔"🙊🙈

Mahroshajani
 

Jis qadar sbki ki qadar usi qadar huy beqadar💢💢

Mahroshajani
 

: دیکھ محبت کا دستور تو مجھ سے میں تجھ سے دور 1

Mahroshajani
 

Unse kehna k hum tou pehly se hi akely thy💘 Tumne chorh kr koi kmaal tou ni kiya💦💦

Mahroshajani
 

: کَبھی مصرُوف لمحُوں میں اچانک دِل جو دھڑکے تو سمجھ لینا مُحبت کا اِشارہ ھے ، تُمہیں ہم نے پُکارا ھے

Mahroshajani
 

: جب راس نا آئی تو_____ چھوڑ گیا.........!!! اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!! 💔