: میں نے پڑھی ہے ہزاروں عاشقوں کی کتابیں... کسی میں نہیں لکھا میرا یار مجھے ملا ہے...
بھرم ضروری تھا، آنسو بھی میرے ہنسنے لگے بچھڑنے والا مجھے کہہ رہا تھا _ خوش رہنا!.
: میرے تباہ ہونے کی مُراد رکھتا ہے کوئی، چلو اِسی بہانے ہمیں یاد رکھتا ہے کوئی ۔۔!
: میں آنکھ سے آنکھ ملانے کا ہوں قائل۔۔۔،، سر جھکانے کی توقع نا کیجیے مجھ سے۔۔۔
: لبوں کی گفتگو نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے__...... حسن والوں سے بس دور کا سلام __اچھا ہے..💔
Adaalt ishq💘 ki hogi mukdma muhabt ka hoga... Gavaahi mera dil dega mujrim tera pyaar hoga😏
: "عشق بہت انوکھی شے ہے صاحب. . . "کبھی معصوم میری طرح کبھی ظالم تیری طرح. . .
وہ بڑے تجسس سے پوچھ بیٹھا میرے غم کی داستان میں ہلکا سا مسکریاا ور کہا محبت کی تھی
: ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم
: سدھ بدھ اپنی کھو بیٹھا ہوں جانے کس کا ہو بیٹھا ہوں
جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا اپنا مذہب ایسا ہی کچھ عــــــــــــقیدہ رکھتے ہیں ہم ترے لیے
اُﺱ ﮐﮯ ﻧﺮﻡ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﮭﺴﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺍُﺱ ﮐﮯ," ﺧُﺪﺍ " ﺧﯿﺮ ﮐﺮﮮ.....!
Shok se bdlo magr!! Itna yaad rkhna k agr hum bdly tou tum krwatein bdlty reh jaoge🍂
: -"بڑی کثرت سے پیتا ہوں•🔥 -"چائے،سگریٹ اور تیرا غم-"🚬
: منا رہا ہوں ترے بعد برسیاں اپنی کہ جی لیا تھا ترے ساتھ جتنا جینا تھا جون ایلیاء
: سنو تم ۔۔۔۔جیت۔۔۔ ھو میری!!!تبھی تو ہارجاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوںُ۔
: ❣دلچسپ ھے ، آفت ھے ، قیامت ھے ، غضب ھے❣ ❣بات اُن کی، ادا اُن کی، پیار اُن کا ، خیال اُن کا❣
Gungnaty raston ki dil kashi apni jaga... Magr in sbke drmayaan teri kami apni jaga💘
: نیند میں بھی گرتے ہیں__ آنکھ سے آنسو.........!! تم خواب میں بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو........!!💔
بہت ہی شرارتی ہیں یہ تیری آوارہ زلفیں۔۔۔۔!!!!!!!!!! ہوا کا بہانہ بنا کر تیرے رخسار چوم لیتی ہیں۔۔۔۔!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain