Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

نخرے تو وہ برداشت کریں جنہیں کوئی لالچ ہے🙆😬 ہم تو ایسے نخرے منہ پے مار دیتے ہیں😏😏

Mahroshajani
 

پرائمری میں تھے زلزلہ آیا میٹرک میں تھے سیلاب آیا کالج میں گئے ڈینگی آیا کمانے کے دن آے کرونا آ گیا شادی ہونے تک دجال بھی آ جائے گا😂

Mahroshajani
 

ساری دنیا پر چاہتیں اور محبتیں نچھاور کرنے کے بعد اُس کے پاس میرے لیے صرف بیزاریت اور لہجے کی تلخی بچتی ہے۔ 🥀

Mahroshajani
 

اگر خوبصورت ہونا جرم ہے 😔 تو آپ بے قصور ہیں🙉🙊 سارا قصور تو میرا ہے😍😊😂🙊

Mahroshajani
 

وہ کچھ سنتا تو میں کہتا مجھے کچھ اور کہنا تھا وہ پل بھر کو رک جاتا مجھے کچھ اور کہنا تھا غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ کہا کچھ تھا، وہ کچھ سمجھا ،مجھے کچھ اور کہنا تھا___

Mahroshajani
 

آپ کے نزدیک سب سے زیادہ مشہور ہونے والا ڈائیلاگ کون سا ہے 1: مجھے کیوں نکالا 😭 2: میں نہیں بتاؤں گا 😝 3: آپ نے گھبرانا نہیں ہے

Mahroshajani
 

جب انسان کسی سے تعلق ختم کرنا چاہتا ہے تو سب سے پہلے کیا کرتا ہے؟ 🙂

Mahroshajani
 

جــب کوئی لڑکی آپ کو ریجیکٹ کر دے تو کوئی اونچا سا ٹاور تلاش کرکے اس پر چڑھ جاؤ . . . . . . . . . . اور دیکھو شہر کتنا بڑا ہے کوئی دوسری مل جائے گی

Mahroshajani
 

اگر میری پوسٹ پہ نہیں آنا ہوتا تو۔۔۔، پھر آنلائن بھی مت آیا کرو

Mahroshajani
 

مجھے اپنے جیسے لوگ بھت پسند ھیں ھنس مکھ😃۔خوش مزاج😂😂😅 شرارتی😉😛۔اور رج کے سوھنے🤭🤭😍😍🙈🙈🙈 ھے کوئ ایسا

Mahroshajani
 

میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا کہ دوسرے مجھے "بے وقوف" لگیں میں نے کبھی خود کو اتنا نیک نہیں جانا کہ باقی سب مجھے "گنہگار" نظر آئیں.

Mahroshajani
 

اگر آپ کسی لڑکی کی پوسٹ پر یہ سوچ کر کمنٹس کرتے ہیں کہ وہ آپکو پسنـد کـرنے لگے گی تو زبیـدہ آپا کے ٹوٹکوں کی قسـم آپ ٹھرک کے آخری اسٹیج پر ہیں🤣

Mahroshajani
 

ھم کیوں غم کرے کے ھمیں وہ نھیں ملے👎✌ غم تو وہ کرے جسے ھم نھیں ملے😏❤

Mahroshajani
 

کشش پیدا کر کردار میں زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا.🌹🥀❤

Mahroshajani
 

#سچی_دوستی_ہر_کسی_کا_مقدر_نہیں_ہوتی😘😘 #ملے_کوٸی_سچا_دوست_تو_اس_کی_قدر_کرنا💞

Mahroshajani
 

میرے خلاف کئی لوگ کام کرتےہیں🙄 مگرجب ملیں تو بڑا احترام کرتےہيں😍

Mahroshajani
 

وڑ دیا ہم نے ان منزلوں کا غرور______😎❤👉 #جنہیں اپنی اونچائی پر غرور بہت تھا______😏👉

Mahroshajani
 

💟بہت ہی پر کشش ہوتی ہے ہماری ڈی پی💁 💟سنا ہے لوگ اسے زوم کر کے دیکھتے ہیں 🙆

Mahroshajani
 

: . #نہ_کوئی_رنگ__هو_گا_نہ_کوئی__تنگ__هو_گا #سرکار✊. ✌🔥 #جو_همارے_سنگ_هو_گا_وہ_مست_ملنگ_هو_گا 2

Mahroshajani
 

اسے میری انکھیں پسند ہے۔۔ 🙄😁 اور مجھے میری انکھوں میں وہ۔۔⁦❤️⁩🙃