ایسے ہی مجھ پاگل سے الجهتے ہیں یہ سیانے بیانے مطلبی لوگ....🌚✌🥀🔥
جس سے محبت کی جائے۔۔۔۔۔😍 "اس سے مقابلے نہیں کیے جاتے😏 "کسی کو پا لینا محبت نہیں بلکہ🤗 "کسی کے دل میں جگہ بنانا محبت ھے❤️
ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮐﯽ ﺁﮒ ﺟﺐ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﮍﮐﻨﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ۔۔۔۔۔۔ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﺗﺮﺳﻨﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ۔۔۔۔۔ ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺮﺳﻨﮯ ﮐﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻧﮩﯿﯽ ﺭﮨﺘﺎ۔۔۔۔۔۔ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺑﺮﺳﻨﮯ ﻟﮕﺘﯽ۔۔۔۔۔۔ ❣
کاش مھبت میں بھی انتخابات ھوتے🙄😉 مرشد غضب کی دھاندلی کرتے ھم تجھے پانے کے لیے🌹😍😋
یہ جو تمہیں ہلکا ہلکا سا غرور ہے🙄😒 سب میری تعریفوں کا قصور ہے😜😅🤣😂😁😋🙈 1
اگر لڑکیوں کے پاس الہ دین کا چراغ ہوتا تو آج سارے چراغ کے جن برتن دھو رہے ہوتے۔۔۔😂😂
میری پوسٹیں دیکھ کے بھی کوئی کہتا ہو گا 😍🙈🙈 اس نے نہیں سدھرنا 🤣😂😂 💯😂
: وہ نبھا رہا ہے محبت اچھے سے کبھی یہاں_____کبھی وہاں😂
تمہارا جنت میں ساتھ مانگا ہے😍 یہ #دنیا تو محض #فانی ہے😍
کاش تم میرے ایسے ہوجاؤ😇😌 جیسے میرانام میرا ہے…!🙈😘😍 💙💚💛❣💛💚💙
طوفان میں "کشتیاں" اور گھمنڈ میں "ھستیاں" ڈوب جایا کرتی ھیــــں ......!!!*💞💞
میں بہت خوبصورت تو نہیں ہوں😌مگر کبھی کبھی ایسی سیلفی آ جاتی ہے کہ دل کرتا ہے خود کو ہی پرپوز کر دوں😜
آپ کونسے سال میں ایجاد ہوئے 🥺🥺
یاد رہے زیادہ کاکا یہ کاکی نہ بنے کوئی 😒
یہاں آپ کا رشتہ نہیں ہو رہا سچ بتاو سب😒😒🙄
1990= #Aunty / #Uncle😀
1991= #Famou😋
1992= #Sweet🍬
1993= #Perfect 😇
1994= #Super??😲
1995= #Genius🔥😝
1996= #In_love❤🌹
1997= #Intelligent🤩
1998= #cute🌹
1999= #Friendly 🧑🏽🤝🧑🏽👬
2000= #handsome💯🌷
2001= #Romantic❤️🔥
2002= #ziddi👅
2003= #Cool💦
2004= #Special💐
2005= #sub__ki__jan❤
مانا یہ دور فہم و فراست کا
دور ہے________________.
لیکن جو زندگی میں کشش تھی
کدھر گئ_____________
سنو دل میں فیلنگ کا سمندر آتا ہے 😍😍😍 جب تمھارا کمنٹ ایک منٹ کےاندر اتا ہے۔۔😃☺🙈
محبت پھول ہوتی ہے، کہو تو
پھول بن جاؤں !
تمہاری زندگی کا اِک حسیں
اصول بن جاؤں_
سُنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثر
مہک جاتے ہو !
کہو تو اب کے بار میں زمیں کی
دھول بن جاؤں
بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں تم
اپنا کہتے ہو !
اجازت دو کہ میں بھی اس قدر
انمول بن جاؤں.
❤️🙈❤️
محبت پھول ہوتی ہے، کہو تو
پھول بن جاؤں !
تمہاری زندگی کا اِک حسیں
اصول بن جاؤں_
سُنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثر
مہک جاتے ہو !
کہو تو اب کے بار میں زمیں کی
دھول بن جاؤں
بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں تم
اپنا کہتے ہو !
اجازت دو کہ میں بھی اس قدر
انمول بن جاؤں.
❤️🙈❤️
کس قدر بد لحاظ ہے ......... دنیا
جو بهی ملتا ہے تیرا پوچهتا ہے
میں تصور میں تجھے رکھ کے جبیں چومتی ہوں
تُو خیالوں میں آ، مجھ کو یونہی مہکائے رکھ 🌸
💞👣
sajan razi ho jaway fir o rola ni pai da ishq honda herya dy warga jag to lokai da pagla 
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain