میری پوسٹس اگنور نہ کیا کریں 😑😞 میں نے کونسا آپ کو پیار میں دھوکا دیا ہے😐😒
اسے کہنا ہماری محبت کو آزمانہ چھوڑ دو".... "ہم جو اک بار بچھڑ گئے دوبارہ قسمت سے بھی نہیں ملیں گے"....
ہاں بہت برے ہیں ہم مرشد 💯 تمہارے پاس تو جیسے جنت کی چابی ہے ✌
ایسے اگنور نہ کیا کرو مجھے ... چھوٹا سا دل ہے فٹافٹ گالیاں دینا شروع کر دیتا ہے😊
آوارگی چھوڑ دی تو بھولنے لگی دنیا بدنام تھے تو اک نام تھا اپنا
: عشق کے سمندر میں غوطہ لگایاپانی بہت ٹھنڈا تھا میں باہر نکل آیا
: سردار جی کا نہایت خطرناک آپریشن ہونا تھا جب انہیں سٹریچر پر ڈال کر آپریشن تھیٹر کی طرف لے جانے کا وقت آیا تو انہوں نے پاس ہی کھڑی ہوئی اپنی غمگین بیوی کو قریب بلایا اور نصیحت و وصیت کے انداز میں کہا کہ اگر میں دوران آپریشن مر جاؤں تو تم اس ڈاکٹر سے شادی کرلینا۔ بیوی نے حیران و پریشان ہو کر کہا سردار جی! ایسی باتیں کیوں کرتے ہو؟ سردار جی نے جواب دیا تو کیا میں اپنے قاتل کو یونہی معاف کر دوں
: میری زندگی میں تو ہے ☕😋 میرے پاس کیا کمی ہے 😔 2
: بیوقوف میاں بیوی : ایک بے وقوف اور اس کی بِیوِی رات کو چھت پر سو رہے تھے . بِیوِی کہنے لگی جب ہمارے ہاں لڑکا ہو گا تو اس کے واسطے چارپائی کہاں بچھائیں گے ؟ بیوقوف بولا : تم اپنی چارپائی اُدھر سرکا لو . میں ادھر سرکا لیتا ہوں . بِیوِی بولی : لڑکے کی دلہن کے واسطے بھی جگہ بنا لو . لیکن اب جو انہوں نے چارپائیاں تھوڑی اور سرکائیں تو دونوں چھت سے نیچے جا گرے . آخر دونوں روتے ہوئے اُٹھے اور کہنے لگے خدا ایسی دکھ دینی والی اولاد کسی کو نہ دے .
: سکول میں تھے تو زلزلآ آیا کالج میں تھے تو ڈھینگی آیا کام کرنے لگے تو کورونا آیا شادی ہونے تک تو لگتا ہے دجال نے ہی آجانا ہے
اگر تم مجھے مل جاتی نا، تو میں لوگوں کے سامنے یہ بات ثابت کر دیتا کہ ملی ہوئی چیز کی کتنی قدر ہوتی ہے
مرد کا عشق عورت کی محبت سے کئی گنا مضبوط ہوتا ہے۔ عورت محبت کر لے تب بھی رسم و رواج کی زد میں کسی اور کے ساتھ گھر بسا لیتی ہے لیکن مرد اگر عشق کر لے تو وہ اس عورت کو کبھی کسی دوسرے مرد کے لئے نہیں چھوڑتا کیونکہ یہ اسکی انا برداشت نہیں کرتی•"💔 - 🥀💔🔥🖤-//
🔥قدر کرنا سیکھ لو 🤨🤨 کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے🥺 اور میرے جیسے تو بلکل نہیں یقین مانے😎😎
شادی ایسی لڑکی سے کروں گا جسکو رات کے دو بجے بولوں 😁😁 “ بریانی” بنا دیجیئے تو قلابازیاں کھاتی ہوئی کچن میں چلی جائے😂
زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے ہم تو پوسٹ کر کے کمنٹ کا انتظار کرتے ہیں بش۔۔۔😜
بڑی تبدیلیاں لائیں ہیں ' اپنے آپ میں لیکن،،، تمہیں یاد کرنے کی وہ عادت اب بھی باقی ہے🤔🌹🌹🌹💞😥
:وہ مل جائے تو مان لوں گا
معجزے آج بھی ہوتے ہیں 🥀❤
#
:ہمارے شوق انوکھے ہیں مزاج اپنا نرالا ہے۔۔۔۔۔👌
ہم غموں کو دل میں رکھتے ہیں خوشی خیرات کرتے ہیں۔💕
:جن کے جانے سے جان جاۓ
ہم نے ان کا جانا بھی دیکھا ہے💔
دل فقیری پہ اتر آئے تو الجھ پڑتا ہے بادشاہوں سے🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain