زندگی منہ بنائے پھرتی ہے
جیسے حالات میرے بس میں ہیں!
😐💔
::ابھی تو راکھ ہوئے ہیں تیرے فراق میں ہم
ابھی ہمارے بکھرنے کا کھیل باقی ہے
damdam ky sb boys ko apna bhai bana chati ho meri masomiyat to dhko me kya chati ho
*مجھ* سے نہ تو *کوئی* *محبت* میں *جیت* سکتا ہے💯 *اور* *نہ نفرت میں* 💯🔥
:ایویں آكھ چا تیڈ ے قابل نھیں
.
اوقات د ے طعنے كیوں ڈینے. ...?
:بارش بھی ہوگئی، سڑکیں بھی بھیگ گئی
اب بھیگی بھیگی سڑکوں پہ میں کس کا انتظار کروں😒😬🙄
:احساس کی کوئی سرحد نہیں ہوتی
احساس صرف محبتیں بانٹتا ہے..
*ہاں مکمل ٹوٹ گئے ہیں ہم❣️* ..!!
*سکون کی سانس لو اب 💔* ..!!
:ﭼﻠﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ
ﺟﮩﺎﮞ , میں اور تم اجنبی ﺗﮭﮯ
:سنو
کی محبت خدا نے محمد سے
تو عاشق خدا بھی ھے محبت کرنا جرم ھے تو مجرم
:جو دوسری بار ہوتی ہے ۔۔۔۔ وہ تو نقل ہوتی ہے ۔۔۔۔ پہلی محبت کی۔۔۔۔نا مکمل سی !
:آپ کا تو گلہ ہی نہیں بنتا!
آپ نے خود ہی گنوایا تھا مجھے,,
بے زباں عشق 💔
: ہم وہ کنوارے ہیں جو رات کے 12 بجے تیز پرفیوم لگا کر کسی سنسان جگہ سے گزریں تو چڑیلیں بھی کہتی ہیں نی نقاب کر لو او آگیا جے 😜🤣🤪
دوســـروں کے صبر کا امتحان نہ لیا کرو محترمہ 🙏 میں نے ایسـا کرنے والوں کو اکثر پچھتاتے دیکھا ہے😢
مجال ہے اتنے دنوں سے کسی نے کہا ہو کہ آپ کی پوسٹس مجھے اچھی لگتی ہیں😒🙄
زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا ۔ بار بار کوئی جان سے پیارا نہیں ملتا۔ ہے جو پاس اسے سنبھال کے رکھنا۔ کھو کر وہ پھر کبھی دوبارہ نہیں ملتا
جناب کہتے ہے کہ میں اس کی محبت کا حساب بھلا کیسے لگاؤں باہوں میں گرکر کہتے ہیں آپ بڑے خراب ہو ❤
="دوستی"کا حق"دل"سے ادا کریں گے، ❣️ ="تجھے"نہ کبھی"دل"سے جدا کریں گے،💗 ="یہ وعدہ ھے"ھمارا تم" سے،💞 <..اے دوست..> ="تم"تھوڑی سی وفا کرو "ھم"وفا کی انتہا کریںگے
خواب دیکھنے کے لیۓ ہوتے ہیں، ان میں رہنے سے گریز کریں🖤
ہمارے انتخاب کا معیار کچھ بھی ہو۔۔۔۔۔ ہم جس کو چاہے گے بے مثال کردینگے۔۔۔🙋😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain