Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

اچھا سن نا کسی اور کی پوسٹ پہ نا جایا 😂 .......😍....... 😂 کر مجھے جلن ہوتی ہے

Mahroshajani
 

تم مجھے یوں بھلا نا پاؤگے ہاں تم مجھے یوں بھلا نا پاؤگے، جب کبھی بھی سنوگے گیت میرے سنگ سنگ تم بھی گنگوناؤگے، ہاں تم مجھے یوں بھلا نا پاؤگے، ،،،،،،،،یادیں

Mahroshajani
 

برا سب کو لگتا ہے، کچھ لوگ بس احساس نہیں ہونے دیتے❤🔥

Mahroshajani
 

آئی لو یو" 😍😍🙈🙈 قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے جس کا مطلب ہے🤔🤔 "ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں"😂😂😘😘

Mahroshajani
 

آج کی انوکھی تاریخ 😍😃😂 دس دس بیس بیس 10:10:2020 3 hours ago

Mahroshajani
 

.q3 good morning .d3

Mahroshajani
 

پاکستانی فلم;🎥 #شان بائک پر جا رہا ہے 🚴 بائک ٹرالی سے ٹکرایا ٹرالی الٹ گئی🤕 #شان پھر بھی جا رہا ہے : )🤭🚵 DfM🥀🖤

Mahroshajani
 

سفر شروع تو ھونے دے اپنے ساتھ مرا ..!! تو خود کہے گا یہ کیسی بلا کے ساتھ ھوں میں..!!😉

Mahroshajani
 

ہمارا تو رتبہ ہی الگ ہے صاحب 👌👑 ہمیں دنیا نہیں تاریخ یاد رکھے گی🙌😋

Mahroshajani
 

اس نے پوچھا حسن کیا ہے😊😊 میں نے اپنی pic سینڈکر دی🙆 اس نے بلاک کردیا حسن برداشت نہیں ہوا سڑیل کولوں🙈🙈😂😂🤣😂😂😂

Mahroshajani
 

: ہر شادی میں ایک آنٹی ایسی ضرور ہوتی ہے...😒 جو نوٹ کر رہی ہوتی ہیں...😁 کہ کون سا لڑکا کونسی لڑکی سے زیادہ فری ہو رہا ہے...😂😂 جاسوسیاں😝😂

Mahroshajani
 

تو میرے ساتھ نہیں 🙃خیر کوئ بات نہیں ✌ اور تو میرے ساتھ رہے اتنی تیری اوقات نہیں🖕😉

Mahroshajani
 

اتنے عام بھی نا بنو کہ تمہیں ہر کوئی استعمال کر جائے

Mahroshajani
 

کیا مطلب۔۔۔۔۔۔?🙄🙄😐 آپ نےکبھی میری پوسٹس اور کمنٹس سےمتاثر ہو کر میری پروفائل نہیں چیک کی۔۔۔۔?😳🙊🙃🤩🤗

Mahroshajani
 

محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے زمانے بھر کے غم یا اک تیرا غم یہ غم ہو گا تو کتنے غم نہ ہوں گے

Mahroshajani
 

پتہ ہے عشق کہاں سے شروع ہوتا ہے🤔 "ع" سے نالائقو😊 کیا کیا بتاؤں میں تم لوگوں کو😏😂

Mahroshajani
 

تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔 زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥

Mahroshajani
 

میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤ وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢 7

Mahroshajani
 

راتوں _کو _جاگنا _نہ _عادت_ تھی _نہ _شوق زندگی بس_ اک شخص_ جو روٹھا تو_ نیند _ہی_ روٹھ گئی 💔

Mahroshajani
 

: شہر آباد کر کے شہر کے لوگ اپنے اندر بکھرتے جاتے ہیں