: تم نے کہا تھا چپ رہنا سو چپ نے بھی کیا کام کیا چپ رہنے کی عادت نے کچھ اور ہمیں بد نام کیا
😅🤪 جاپان میں دوبھائی رہتے تھےـ ایک کا نام *"جو* " تھا اور دوسرے کا نام"*وہ*"تھاـ ا یک رات *جو*' کوباتھ روم میں بھوت دکھائی دیاـ *'جو*' ڈر گیا اور اس نے' *وہ*' کو آواز لگائی ـ *'وہ*' دوڑتے ہوے باتھ روم میں آیا اور بھوت کو دیکھتے ہی' *وہ'* مرگیاـ ........................... بس اسی دن سے کہاوت مشہور ہوگئ................ *جو*' ڈر گیا ـ *وہ*' مرگیاـ 😳😳😄😄
بابا جی کہتے اگر بریک اپ کے بعد دماغ میں شاعری نہیں آرہی تو سمجھو پیار نقلی تھا😅😅
کسی صابن کے اشتہار میں مرد حضرات کو بھی شامل کر لیا کریں کیا ہم نہاتے نہیں۔۔ یا مردوں کی جِلد کو صابن کی ضرورت نہی ہوتی۔۔ 😂😜😁
: میرا دل جس _____ دل پہ فدا ہے اگلے مہینے اس کا نکاح ہے 🙄
راتوں _کو _جاگنا _نہ _عادت_ تھی _نہ _شوق زندگی بس_ اک شخص_ جو روٹھا تو_ نیند _ہی_ روٹھ گئی 💔
جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو جی بہت چاہتا ہے رونے کو
: زیادہ تر لڑکیاں چاہتی ہیں کہ اس کا BF ہینڈسم اور ڈیشنگ ہو اور لڑکے چاہتے ہیں کہ جیسی بھی ہو بس اللہ کرے لڑکی ہو😂🙆😏
ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں❣ ⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘ ❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣ ⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں
: ساڈی یاری ویکھ کے سڑیا نہ کر یا شریک بن جا یا مرید بن جا 💪💪
Kya Kaha Ehsaa Krty Hoo
Ary Meri Jn Q Bkwas Krty Hoo
: جو زُبان سے بیان نہیں ہو تے انہی لفظوں سے اشک بنتے ہیں۔
لیلیٰ اب نہیں تهامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ مجنوں کو اگر عشق ہے تو كمانا سیکھے🚬
: *ہم جیسے لوگوں میں ایک بڑی خرابی ہوتی ہے ... ہم محبتیــــں پالتے پالتے ... ایک دن خود محبتــــوں کی نظر ہو جاتے ہیــــــــں ......!!!* 💞 💞
سنو جاناں 😍😍 تمہاری آواز بہت پیاری ہے 👌 تم مانگنا شروع کردو 😜😜 🤣🤣🤣🤣
درد دینا تھا 🤣 تو پیار کر لیتے 💔 مرشد 🤔 صوفے پے سوئی رکھنے کی کیا ضرورت تھی🙏
کوئی لڑکی اگر فری ہے تو انباکس میں ائے
😂😂 کشمیر کے بارے میں بات کرنی ہے 😂😂😂 thrki larky
آج کی تحقیق کے مطابق 😛😛 جسم کی چوٹ تو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے😁😁 لیکن لفظوں کے زخم کبھی نہیں بھرتے😒😒 اس لیے بحث مباحثہ سے بچیں اور😝😝 مار پیٹ کر کے مسئلہ حل کرلیا کریں👊👊👋👋 😝😂😂😂 🙈🙈
فریقہ میں ایک کالے شوہر نے اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں کالے سمندر کے پاس بڑے پیار سے پوچھا : ڈارلنگ.! بیٹھی ہو یا چلی گئی😂😂😂
پوسٹ پڑھ لی آپ نے🙄🤓 مبارک ہو آپ اندھے نھی ھیں😝😍 اب کمنٹ کرکے بتادیں کہ آپ کے ہاتھ بھی سلامت ھیں🤔😜😜😜 😁😁😁😁😂😂 #😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain