کسی کو پیسو کی ضرورت ہے تو مجھسے رابطہ کرے دونوں مل کے مانگتے ہیں 🙈🙈🙈 d3
سب سے زیادہ اداس چہرہ ایک ایسی جدائی کا ہے جس میں دوبارہ کبھی ملاقات کا امکان نہ ہو...
بانسری کی جگہ رانجھے نے باجا بجایا ہوتا😜 تو ہیر کا ابا بھی تنگ آکر کہہ دیتا لے جا ہیر😰 تے ساڈی جان چھڈ😂😂🙉🙊🙈😨 6
اس سے زیادہ اب کیا بے وفائی کا ثبوت ہے آپکا ملایا ہوا نمبر فل حال مصروف ہے
مرد بچارے کبھی حقوق نہیں مانگتے بس وٹس ایپ نمبر مانگتے ہیں 🤣🤣🤣
ہماری قوم اس قدر سادہ ھے کہ اگر آپ سڑک پر ایک بار زور سے بولیں اووووۓۓۓ کھوتے 🦄 تو کم از کم دس بندے مڑ کر دیکھیں گے کہ ہمیں تو نہیں بلایا😜1
باراتوں میں جا کر پیسے لوٹنے😜😲 والے لڑکے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں😜😁😂 کہ جانو! تم نے پیکج کی ٹینشن نہی لینی 😝😌 😂
وقت توگزرنے دو وہ تمہیں گڈ نائٹ بول کر کسی اور کو بولے گی نیند نہیں آ رہی
خود کو کر بلند اتنا کہ لڑکی تم سے خود پوچھے بتا تیرا نمبر کیا ہے.😂😂😂
لمبی سی تار -🙂🥀 بارش کا پانی-💦🥀 ہلکا ہلکا سا کرنٹ-🙂🥀 اور تم صرف تم-🙂❤️👻
آتی ہو انبکس😜 یا😂👉 کھا لوں زہر؟😢
نظروں کا کھیل تو بچے کھیلتے ہیں😍❤️ ہم تو سیدھا دل پہ وار کرتے ہیں🙈
اداسی کے بھی سو چہرے ہیں اور ان میں سے سب سے زیادہ اداس چہرہ ایک ایسی جدائی کا ہے جس میں دوبارہ کبھی ملاقات کا امکان نہ ہو
ایک شعر سے اڑا دوں پرخچے تیرے تو سمجھتا ہے شاعر ہے کر ہی کیا لے گا
میں نے ترنگ ☕️☕️☕️چاۓپی لی مگر😕😕 نہ ہی دل نے چانس مارا نہ ہی ڈانس مارا 😦😦 اشتہاربنانے والو _____فٹے منہ تمہارا🙊🙊😂😂😂😂😂
: جس جس کے پاس جانو" ہے وہ فورن اسے بلاک کر دے🙄 جب میرے پاس نہیں ہے تو آپ لوگوں کے پاس کیوں رہنے دوں✨🤪🤣
گیم ضرور کھیلے جناب 👌 پر دلوں سے نہ کھیلئے
کچھ لوگ تنقید تو ایسے کرتے ہیں🤫😏😠 جیسے خود جنت سے online آتے ہوں😆😂🤣😜
مزاج بہت اچھا ہے آج ہمارا ___!! 🥰 کوئی شکوہ ہے تو چلے آو ___!! 🥰
شعر عرض ہے! پکی پکی دال کچہ کچہ قیما!! میں تیرا ارطغرل تو میری حلیمہ۔😜🤗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain