Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

سمجھایا _ بہکایا _ للچایا _ دھمکایا" 💕 "دل تو دل ہے ______ باز نہ آیا" 😍🙈

Mahroshajani
 

: مانو بلی🐱سمجھ کر ایڈ کرتے ہیں 😤 اندر سے جرمن شیفرڈ🐶نکل آتا ہے 😂

Mahroshajani
 

چائے کے لیے چاہ کا ہونا ضروری ہوتا ہے جس کو چاہ ہو اسی کو چائے اچھی لگتی ہے🔥

Mahroshajani
 

: محبتوں کے متبادل____________________ نہیں ہوتے جو دل جیت لیتا ہے بس وہی ہمیشہ دل پہ راج کرتا ہے

Mahroshajani
 

عزت اور احترام سب کو دو 🔥💯 دو دن کم جیو ! مگر سر اٹھا کر جیو

Mahroshajani
 

اگر پھر بھی تجھے کوئی مسئلہ ہے 🔥 تو پھر وہ میرا مسئلہ نہیں وہ تیری مستی ھے 🔥 ❤

Mahroshajani
 

آنکھوں سے دور سہی دل سے کہاں جاؤ گے۔۔۔۔۔!!!!!

Mahroshajani
 

: ہم مسکرا کر چھپا لیتے ہیں غم اپنا لوگ ہمیں دیکھ کر ہم جیسا بننے کی دعا کرتے ہیں

Mahroshajani
 

7: محبتوں کے متبادل____________________ نہیں ہوتے جو دل جیت لیتا ہے بس وہی ہمیشہ دل پہ راج کرتا ہے

Mahroshajani
 

نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔 جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔

Mahroshajani
 

نہ جانے کونسا ایسا رشتہ چھپا ھے تمہارے اور میرے درمیاں.. ہزاروں اپنے ھیں مگر_________یاد بس تم آتے ھو

Mahroshajani
 

اب ڈر نہیں کچھ کھونے کا میں نے زندگی میں زندگی کو کھویا ہے

Mahroshajani
 

: چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔ مختصرکرتے ہیں_____!! مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے ہیں_______

Mahroshajani
 

اپنے درد کو اپنےرب سےبانٹ لیا کرو ۔۔ پھر درد جانے, دواجانے, خداجانے,,❤😊

Mahroshajani
 

زندگی میں اتنا😃 مسکرائیے کہ غم بھی سوچنے🤔 لگیں در فٹے منہ کس کے😜 متھے لگ گئےft

Mahroshajani
 

تعویز جعلی نکل آیا 🙄😐😒😒 محبوب قدموں کے بجاۓ گلے پڑ گیا 😮😛😂😂 ❤

Mahroshajani
 

سگریٹ مت بنو کہ استعمال کے بعد پیروں تلے روندے جاؤ, نشہ بنو ، کہ تمہیں استعمال کرنے والا تباہ ہو جائے🔥 🖤

Mahroshajani
 

کاکروچ کے مرنے سے پہلے آخری الفاظ دنیا بھر کے حاسد مردوں تم مجھے اس لیے مارتے ہو کہ تمہاری بیویاں تم سے نہیں مجھ سے ڈرتی ہیں😂😂

Mahroshajani
 

: ہوں گے تمہاری خوبصورتی کے چرچے___🥀 لیکن ہماری شرارتوں پہ لوگ مرتے ہیں___😏😋😍🙈

Mahroshajani
 

: ادھر آؤ تم لوگوں کو🤓 الٹے سیدھے مشورے دوں 🙃 کسی کے نخرے اٹھانے سے بہتر ہے بندہ..😎 پڑوسیوں کی مرغی اٹھالے...... 🙊😜🐔 چکن تکہ بنا لے.اور کھالے.......🥣🥗🍢💉💉😂😂