: جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ رات کے دو بجے بھی آپکو گول گپے کھلانے لے جا سکتا ہے!!😍😘باقی یہ تارے وارے توڑ کر لانے والے سب فراڈئیے ہیں
کوئی دوست پرانا نہیں ہوتا..... کچھ دن بات نہ کرے تو بیگانا نہیں ہوتا....... ارے دوستوں میں دوری تو آتی رہتی ہے.. مگر دوری کا مطلب بھلانا نہیں ہوتا.....
ﻟﮍﮐﯽ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ : ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﮐﻨﻮﺍﺭﮮ ﮨﯿﮟ ؟ ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،، ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟ ﻟﮍﮐﯽ : ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺑﯿﻮﯼ ..😠😠😠 ﺁﺝ ﮔﮭﺮ ﺁ ، ﭘﮭﺮ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﮐﺎﻝ ، ﻧﺌﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﻟﮍﮐﯽ؛ ﺁﭖ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﮨﻮ ؟ ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟ ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨﮉ ..... ﺗﻢ ﺟﮭﻮﭨﮯ ، ﺩﻏﺎ ﺑﺎﺯ ﮨﻮ .. ﺁﺩﻣﯽ؛ ﺳﻮﺭﯼ ﺟﺎﻥ ، ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﮯ ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﻤﯿﻨﮯ ....ﺁﺝ ﺗﻮ ﺑﺲ ﮔﮭﺮ ﺁ😁😂
سنا ہے تیرے شہر سے وفا ملتی ہے ٹوٹے ہوئے دلوں کی دوا ملتی ہے یہی سن کر ہم آئے تھے تیرے شہر مگر یہاں تو دل لگانے کی بھی سزا ملتی ہے 😢😪😔
راستہ بدل لینا چاہیے جب آنکھوں کے پیچھے نمی اور مضبوط لفظوں کے پیچھےٹوٹا ل
ھم پلٹتے نہیں ____اب_بے جان کتابوں کے ورق¡!! ھم وہ پڑھتے ھیں___ جو ' چہروں پہ لکھا ھوتا ھے
بچپن میں سنا تھا🤔😉 خوشبو لگانے سے چڑیلیں عاشق ہو جاتی ہیں😍❤😘 پرفیوم کی بوتل ختم ہو گئی😱😳 مجال ہے کسی بھی چڑیل کا دل آیا ہو🙈😏😥
میرے بارے میں اتنا مت سوچا کرو👸 کیونکہ🤔 دل میں میں نے آنا نہیں❤️😍 دماغ آپکے پاس ہے نہیں😛
: ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮩﺘﺎ ﮬﮯ ﯾﮧ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺋﮕﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﯾﮧ ﻧﮩﯽ ﮐﮩﺘﺎ ﺁﺅ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﺗﮯ ﮬﮯ
عورت غلط ہو تو طلاق دے دو مرد غلط نکلے تو عورت کو کہا جاتے صبر کر لو💯 ہمارے معاشرہ کی تلخ حقیقت 😢😢
زندگی بہت خوبصورت ہے___!! #اگر ساتھ چلنے والا منافق نہ ہو تو____
سنا ہے تیرے شہر سے وفا ملتی ہے ٹوٹے ہوئے دلوں کی دوا ملتی ہے یہی سن کر ہم آئے تھے تیرے شہر مگر یہاں تو دل لگانے کی بھی سزا ملتی ہے
عمر لگ جاتی ہے احساسوں کو الفاظ دینے میں فقط دل ٹوٹنے سے کوئی شاعر نہیں بنتا
سارے ثبوت اور گھواہوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت اس نتیجے پر پہنچی ھے کہ اس گروپ میں مجھ سے زیادہ معصوم کوئی نہیں تالیاں
ہمارے شوق انوکھے ہیں مزاج اپنا نرالا ہے۔۔۔۔۔👌 ہم غموں کو دل میں رکھتے ہیں خوشی تحفے میں دیتے ہیں۔💕
ہائے صدقے❤️😍 آپ آئے ہیں میری پوسٹ پر 😁😁🙈 چائے منگوائوں☕️یا بریانی
*_تیری تصویر جیب میں رکھ کر_*
*_ڈر رہا ہوں کہ لُٹ نہ جاؤں میں_*🔥❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
مِلا جو وقت تو دُنیا ضرور دیکھوں گی
ابھی وہ شخص میرے دیکھنے کو کافی ہے
🥀
شکوے تو__تم__سے بھی بہت تھے! مگرپھر یہ دل بولا اِنّ اللَّہَ مَع صَّابِرین!😍
: کسی کا__ ہاتھ کیسے تھام لوں میں وہ تنہا مل گیا تو ، کیا کہوں گی __؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain