Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

: اج میں ڈاکٹر بن جاتی ہوں 😌 آپ تمام ممبر مریض بتاو کیا کیا مسلہ ہے 😝?🙉😂😂😂

Mahroshajani
 

یہ جو ہم تم پر جان❤️ ___ دیتــے ہیــں عـــشق ہــے ❣️جس کـو ہم مان دیتــے ہیـں اِک لاؤ تو کوئی__ 💓__ ہم جیسا✌️ ہم تم کو ___❤️ سارا جہاں دیتــے ہیں

Mahroshajani
 

: 😔 بے شک راستہ بدل لینا چاہیے. . جب آنکھوں کے پیچهے نمی..👀💔 اور مضبوط الفاظوں کے پیچهے ٹوٹا لہجہ کوئی نا سمجھ سکے تو..🌻

Mahroshajani
 

انا پرست ہونا کوئی بچوں کا کھیل نہیں.خود پر کنٹرول رکھنا پڑتا...!!! دل چیخ چیخ کر کچھ مانگ رہا ہوتا اور آپ کو اسے ڈانٹ ڈپٹ کر چپ کروانا پڑتا...!!! دل و دماغ میں چھڑی سرد جنگ سے لڑنا پڑتا...!!! برداشت کرنا پڑتا...!!! صبر لازم ہوجاتا، میرا یقین کیجئے...! انا پرست ہونا بہت تکلیف دہ ہے....!!!

Mahroshajani
 

: اگر کسی کو مجھ سے خفیہ محبت ہے تو وہ ڈوب کے مر جائے😛 بھلا ایسی باتیں بھی کوئی چھپاتا ہے کیا😂🙈😍🙈😍🙈😍

Mahroshajani
 

.بہت نفرت ہے نا تمہارے دل میں میرے لیے💔 .💕.تو اچھا ہے کچھ تو ہے جو صرف میرے لیے ہے

Mahroshajani
 

: کیا تم پہلی محبت کی نظر پر یقین رکھتے ہو? یا میں دوبارہ گزرون سامنے سے 😂🤣

Mahroshajani
 

ارے ہم سے بات کرکے تو دیکھو 😏😉 پہلی محبت بھول نا گئے تو کہنا😏🔥🖤

Mahroshajani
 

میں کسی اور نہیں ہوں فلحال___😓 ٹرائی تو کرلو کیا پتہ تی ہوں جاؤں 😜

Mahroshajani
 

آنکھوں میں آنسو تب ہی آتے ہیں جب آپ سچے ہوں اور آپ کو سمجھنے والا کوئی نہ ہو

Mahroshajani
 

پھن کچلنے کا ہنر بھی رکھیئے جناب سانپوں کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا جاتا..

Mahroshajani
 

حق ضرور پھیلاؤ مگر اتنا یاد رکھو کہ ! دل مرہم کی بات مانتا ہے، زخم کی نہیں !!!

Mahroshajani
 

میرے کمرے میں اڑ رہے تھے بادل ۔۔ میرے کمرے میں اڑ رہے تھے بادل۔۔ میں جو بھی لکھو غور سے پڑتھے ہیں پاگل۔۔ 😂😂 بھلا کمرے میں کون سے بادل اڑتھے ہیں۔۔

Mahroshajani
 

: رشتے نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں اپنا دل دکھانا پڑتا ہے کسی اور کی خوشی کے خاطر 💖

Mahroshajani
 

جن رشتوں میں صرف چہرے پر مٌسکراہٹ ہو کوئی ضد ، غصہ ، لڑائی نہ ہو تو وہ رشتے اچھے تو ہوتے ہیں پر خاص نہي ……🔥

Mahroshajani
 

: سیٹھ کو خواب میں ایک لڑکی نے جوتے مار ے، 2 دن تک سیٹھ بینک نہیں گیا، کیونکہ بینک میں لکھا تھا، "ہم آپ کے خواب کو حقیقت میں بدلتے ہیں." 😂😂😂😂😂😂

Mahroshajani
 

تنا مجبور ہوں تقدیر کے ہاتھوں🤙 اسکی کال آرہی ھے اور YeS والا بٹن خراب ھے۔😂😂😂

Mahroshajani
 

ڈیٹ ویٹ مار لو جلدی سے 🙊😝 لاکڈاؤن سیزن 2 کا ٹریلر آ گیا ہے 😂😁

Mahroshajani
 

کیا کہا بدتمیز ہوں میں؟؟؟ آپ نہایت کہنا بھول گئے ہیں✌️

Mahroshajani
 

: میرے پاس اسے سوچنے کہ سوا کچھ بھی نہیں اور اس کہ پاس مصروف رہنے کہ لیے بہانے بہت ہیں🖤