ہونٹوں پے ہنسی😊 دل میں غم ہے😥 ہاتھ ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے
:میں ٹوٹی بند کرنا بھول جاتا ہوں
کیا یہی پیار ھے 😅😅😅😂😂😂
:::خو د کو بھی بیچ ڈالا ہم نے پھر بھی نہ ملی
بازارِ محبت میں وفا سب سے مہنگی نکلی۔😭💔
:جب قسمت خراب ہو تو گلے میں تعویز کی جگہ
مولوی بھی باندھ لو تو کچھ نہی ہوتا🤣😂
:ہم دنیا سے جب تنگ آ یا کرتے ہیں🔥
اپنے ساتھ ایک شام منا یا کرتے ہیں !🔥
:محبت خون مانگتی ہے
💔 دعا 💔
جو مجھ میں پہلے ہی آدھا کلو ہے😏😜🤣🤣🤣🤣
خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں
💔 تنہا
😂😂
:محبت اور موت کی پسند تو دیکھو______❤
ساقی.
ایک کو دل چاہیے______دوسرے کو دھڑکن__
تم اظہارِ محبت تو بہت کرتے ہو...
کبھی اپنے ہاتھ پہ لکھا ہے نام میرا..؟😏❤
مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں..!!💔
💕💞💞🌹❗〽🌹💕💞💕
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
ادھر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں❤
____نگاہوں میں ابھی تک ___دوسرا چہرا نہیں آیا____!!
!!____بھروسہ ہی کچھ ایسا تھا___ تمھارے لوٹ آنے کا____!!❤️💔
زندگی رہی تو ہمیشہ آپ کو یاد کرتے رہیں گے جب بھول گئے تو سمجھ لینا کہ خدا نے ہمیں یاد کر لیا
قبول صرف ایک دعا ہو جاۓ اس کا میرے ساتھ نِکاح ہو جاۓ
کوئی روٹھے اگر تم سے تو اسے فورا منا لینا کہ انا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے
میں سچ کہوں گا مگر پھر بھی ہار جاؤں گا 💔
وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا 🖤🔥
بوڑھے ماں باپ بڑا ڈرتے ہیں ان بچوں سے
یہ نئی نسل ہے یار ، پنکھے سے لٹک جاتی ہے
کتنا مشکل ہے آنکھوں کو جھپکنا یارو ۔۔
جب سامنے دلدار۔۔ طرح دار ہو ۔۔۔۔
#
خاموشیاں کھا گئی ہمیں ورنہ
ہم گفتگو کمال کیا کرتے تھے۔🤍
نفرت کو ہزار موقعے دو کہ محبت بن جائے
لیکن محبت کو ایک موقع بھی نہ دو کہ وہ نفرت بن جائے-🔥
#
اتنے برسوں کی جدائی ہے کہ اب
اس کو دیکھیں گے تو مر جائیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain