Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

*انہیں کہنا ملنے چلے آٶ۔۔۔*
*طبیب جواب دے چکے ہیں😰😢*

Mahroshajani
 

:قربان جاوُں اس درد پے...!!
جس کا علاج بس تم ہو...!M_____😍💫🌸💯🔥

Mahroshajani
 

کتنا مشکل ہے آنکھوں کو جھپکنا یارو ۔۔
جب سامنے دلدار۔۔ طرح دار ہو ۔۔۔۔
# ❣️

Mahroshajani
 

سن کر تمام رات میری دستان غم بولے تو صرف یہ کہ بہت بولتے ہو تم

Mahroshajani
 

تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے طبیعت میری...
بتاؤ نا ........ تم عشق کرتے ہو یا علاج

Mahroshajani
 

کبھی آئیں نہ آپ بھی ہماری محفل میں"مرشد"
یہاں زکر یار تو ہوتا ہے مگر یار نہیں ہوتا💔🥀🔥🖤

Mahroshajani
 

کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم تم سے تمکو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نیہں کرتے

Mahroshajani
 

تیرا جانا دل کے ارمانوں کا لٹ جانا ۔🚬

Mahroshajani
 

تیرے عشق کی ایک بُوند اِس میں مل گئی تھی
اِسی لیے میں نے عُمر کی ساری کڑواھٹ پی لی

Mahroshajani
 

assalam o alikum good morning juma muabarak to all muslim😍

Mahroshajani
 

تو ناراض نہ رہا کر تجھے واسطہ ہے خدا کا
ایک تیرا چہرہ خوش دیکھ کر ہم اپنے غم بھلا لیتے ہیں

Mahroshajani
 

سنا ہے ہر بات کا جواب رکھتے ہو تم کیا تنہائی کا بھی علاج رکھتے ہو تم

Mahroshajani
 

: دل میں آیا تھا وہ بہت سے راستوں سے جب جانے کا رستہ نہ ملہ تو دل ھی توڑ گیا

Mahroshajani
 

سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
جینے کے باوجود بھی مر جاتے ہیں کچھ لوگ

Mahroshajani
 

ان چڑیوں سے کہہ دو نشمین پے نہ اُتریں!!!!! اس دور کا ہر شخص عقابوں کی طرح ہے!!!!🍂

Mahroshajani
 

yaHii tO raz e ulFat hY , k haR aanSoo ka rukH moora, boHoot khuSh haIn , terY baRy mIn jab sY soochnAa chora.....

Mahroshajani
 

اپنوں💁♂️نے ہی سکھایا🤷♂️ہے #جناب👑 کوئی#اپنا💔نہیں❌ہوتا 😏

Mahroshajani
 

😂😂🙏🙈 اج مجھے ایک حسینہ فیس بک انبکس میں بولی مجھے 100 کا بیلنس چاہیے میں نے کہا بہن میں بھی لڑکی ہوں صرف آئی ڈی لڑکے والی بنائی ہیں 😝 ۔ بس وہ جزبات قابو میں نہ رکھ سکا اور بولا میرا نام حاجی حبیب ہے کچھ بھی ضرورت ہو مجھے بتانا🙈😜😂😝

Mahroshajani
 

عید بھی تھی اور سوگواری بھی
کیا تماشہ ہے یہ دنیا داری بھی

Mahroshajani
 

اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے😢
اُس نے پھر بھی کہا کے جانا ہے ......💔