Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

وہ مرا دوست ہے اور دوست بھی اچھے والا
کیسے اظہار کروں،اس سے محبت ہے مجھے

Mahroshajani
 

*🍁🥀﷽🥀🍁*
*💫جب کسی طاقتور کو اس کے جرم کی سزا نہیں دی جاتی تو اس کی سزا پورے سماج پر تقسیم ھو جاتی ہے*

Mahroshajani
 

خواب مہنگے بہت پڑے ھم کو غم کی مقروض ھو گیء آنکھیں۔۔ مرشد۔

Mahroshajani
 

wo khta tha me tum par marta ho
murshad
wo marta q nhe.d3

Mahroshajani
 

💕چھوڑ دی ہم نے بھی عشق کی پتنگ بازی 💕 💕ورنہ ہر حسین کی چھت پر ڈور ہماری ہوتی تھی,,

Mahroshajani
 

مرد کی تو گالیاں بھی عورت کے بنا مکمل نہیں ہوتی
زندگی کیا خاک مکمل ہو گی🔥

Mahroshajani
 

:اس دنیا کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی___❤️🥀🦋

Mahroshajani
 

gy sab

Mahroshajani
 

ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں

Mahroshajani
 

اے خدا تیرا ہر فیصلہ سر آنکھوں پر لیکن مجھے دنیا اور آخرت میں وہ چاہیئے 💕💕

Mahroshajani
 

جو بھی تھا چلا گیا یاد نہ کر😍 آگ لگا خاک ڈال بات نہ کر😍

Mahroshajani
 

ﻣﮑﺘﺐ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺁﺩﺍﺏ ﺳﮯ ﺁﭖ ﻭﺍﻗﻒ ﻧﮩﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﭘﺎﻟﻴﻨﺎ ﻋﺸﻖ ﻧﮩﯿﮟ، ﻓﻨﺎ هوﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﻋﺸﻖ هے.. #عاشو.c1

Mahroshajani
 

تمہارے بعد کسی کم سخن نے وحشت میں
بجھا کے سارے دیے آئنوں سے باتیں کی
پلٹنے والے سے یہ پوچھنا نہیں بنتا
کہاں گزارے مرے دن کہاں پہ راتیں کیں

Mahroshajani
 

*محبت ہے*
دعاؤں میں کسی کا ہر گھڑی ہونا *محبت* ہے
کسی کی یاد کی چادر تلے سونا *محبت* ہے
کبھی رنگین راتوں میں اشک برسانا *محبت* ہے
کبھی بھلائے ہوئے کا لوٹ کر آنا *محبت* ہے
کسی کا خون بن کے جسم میں بہنا *محبت* ہے
اور اس جیون کا سب سے قیمتی گہنا *محبت* ہے

Mahroshajani
 

: مقام نقطہ بدل گیا۔۔۔۔❣ نکھر رہے تھے, بکھر گۓ۔۔۔۔

Mahroshajani
 

: ہنس کر ہر درد کو سہا ہے میں نے ❤ اس امید پر کہ آج سے بہتر میرا کل ہو گا 💔💔

Mahroshajani
 

ان میٹھی زبان والوں سے جناب
اجتناب.، اجتناب.، اجتناب🔥🖤

Mahroshajani
 

کھلی زلفیں جو پسند ہیں مجھے۔
تم کیوں پونیوں پر خرچہ کرتی ہو۔

Mahroshajani
 

میں ہوں اخبارِ محبت، میری پیشانی پر
روز اک آس کے مرنے کی خبر لگتی ھے

Mahroshajani
 

حادثہ ،ہارٹ اٹیک بھی ٹھیک مگر
ہائے وہ دماغ کی رگوں کا پھٹ جانا💔