Thak jawO Jab Duniya K mehfiLlon C ...sahIb.....Hamen Awaz Dena Ham aksar Akely Rehty Hain.
تنہا خاموش رات ... اور گفتگوُ کی آرزوُ ہم کِس سے کریں بات ... کوئی بولتا ہی نہیں۔۔
Seekh jao waqt py kisi ki chaht ki qdar karnaa...khi koi thak na jay tumhy ahsas dilaty dilaty
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی 1
: مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن۔۔!! میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ۔۔
: وفاوں سے مکر جانا ہمیں آیا نہیں اب تک جو واقف نہ ہو چاہت سے ہم ان سے ضد نہیں کرتے
: مت کرنا تمنا کسی کو پانے کی بڑی بے درد نگاہیں ہیں زمانے کی تو خود کو بنا قابل اس قدر کہ تمنا کریں لوگ تجھے پانے کی
ہم تو برے تھے برے ہیں برے ہی رہیں گے فکر تو وہ کریں جو بولتے کچھ ہیں کرتے کچھ دکھاتے کچھ اور ہوتے کچھ ہیں
کردار میں میرے بھلے اداکاریاں نہیں ہیں خودداری ہے غرور ہے پر مکاریاں نہیں ہیں
: بچپن کے کھیل ختم ہوتے ہیں... تو نصیب کا کھیل شورع ہوتا ہے
نبھانا جسکو کہتے ہیں 😊 وہ کچھ ہی #لوگوں کو آتا ہے 👍 بڑا #آسان ہے کہنا ❤ مجھے تم سے #محبت ہے ❤
: لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اسے۔۔۔ ۔ کتنا آساں ہے ۔۔۔۔۔۔۔مشورہ دینا..
: : اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕 تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
: اپنے دل سے کہہ دو کسی اور کی محبت کا نہ سوچے۔۔۔۔ اک ميں ہی کافی ہوں، تجھے ساری عمر چاہنے کے لئے۔
:تمنا تھی کہ کوئی ٹوٹ کر یاد کرتا ہمیں بھی ۔ مگر ہم خود ٹوٹ کر بکھر گئے کسی کو یاد کرتے کرتے
: غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر بات مٹی سے شروع ہو کر مٹی میں جاملی
: میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃 لیکن 😏😕 شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁😁😍😍😋😂
: کچھ لڑکیوں کا بس چلے تو اپنی شادی پہ بھی پھڈا ڈال لیں 😛😛 میں نئیں لینا اے دولہا 😛 میرے کپڑیاں نال میچ نئیں کر دا 😂
میں ایک ریسٹورنٹ میں اکیلا بیٹھا تھا😑😑 ایک لڑکی آئی مجھ سے پوچھا آپ *سنگل* ھو 😕😕 میں نے خوشی سے کہا جی ھاں 😀😀 *تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کے لے گئی* 😕😜😣😛
اس نے کہا میری قسمت خراب ہے.. میں نے بول دیا....🙊 تے شکل کیہڑی چنگی آ😱 😝😏😬😬😝 اب اسکی Dp نہیں show ہو رہی 🤐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain