: لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀🙄 میری ذاتی رائے ھے کہ🤔 کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😂😂😂✌
مجرم کا اناڑی وکیل مجرم ‘ کوشش کرنا مجھے پھانسی نہ ہو ، عمر قید بھلے ہو جاے وکیل ‘ ٹھیک ہے اگلے دن مجرم ‘ وکیل صاحب کیا بنا🤓🤪 وکیل ‘ بڑی مشکل سے عمرقید کروائی ہے ورنہ جج تمہیں رہا کرنے پر تلا ہوا تھا😂
پٹهانوں کی اردو بہت پیاری ھوتی ھے😍❤ چچا آٸ تھی☺ ساتھ چچی بھی آیا تھا😂😂😂😂😂😂
: اور ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں غموں کے اتنے ، نخرے نہیں ہوتے...
: کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب💔🥀 غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ
اس نے جب پھول کو سونگھاہو گا🌹 ہوش خوشبو کے اُڑ گئے ہوں گے😍
میں نے زندگی سے پوچھا تو اتنی مشکل کیوں ہـے زندگی نے ہنس کر کہا یہ دنیا آسان چیزوں کی قدر نہیں کرتی..!! ✌✌
: روح آزاد ھو، مجبورِ تقاضا نہ رھے ھے تمنا کہ ، مجهے کوئی تمنا نہ رھے ____
تجھےمعلوم نہیں اندازعقیدت...!!!!❤ دل خودبخودجھکتاہےجھکایانہیں جاتا...!!!!😍
#سب__مطلب__کی__بات_ سمجھتے__ہیں #کاش__کوئی__بات__کا _مطلب _ سمجھتا
🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴* *کچھ رشتوں کے ختم* *ہو نے کی وجہ یہ ہو تی ہے* *ایک بو ل نہیں پاتا* *دوسرا سمجھ نہیں پاتا* *🥀ارشــــــاد نــــوری🥀*
ﺭَﺏِ ﻻ ﺗَﺬَﺭْﻧِﻲ ﻓَﺮْﺩًﺍ ﻭَﺃَﻧﺖَ ﺧَﻴْﺮُ ﺍﻟْﻮَﺍﺭِﺛِﻴﻦ ۰ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ! ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌ ﺗُﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﻭﺍﺭﺙ ﮨﮯ
Hum Se Muqabla Krna Hy To Pehly Auqat Bna Apni😏😅
piyar Kya hai ?
1:Khushi
2
hoka
3:bimari
4
ard
5:zindagi
funny hoon flitry nahin hasti hoon lekin phasti nhain😂
سنو۔ شکوے اور شکایات نہیں کرتے ہارے ہوئےلوگوں سے تو رُوٹھا نہیں کرتے💞💞
روتا ہوا ہر لمہ مسکرائے گا صبر کر اے دل اپنا بھی وقت آئے گا
tum chaho na chaho me tumhy chati ho zindgi ko bs azmana chati ho
🎊 پانی اور نماز ایک جیسے ہیں پانی محتاج نہیں پینے والوں کا اور نماز محتاج نہیں پڑھنے والے کی دونوں کے لئے پیاس ضروری ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain