پوچھتے ہیں میرے سکون کی وجہ ؟مسکرا کے کہتا ہوں میرا رب میرے ساتھ ہے🔥
اپنے ربﷻ سے مانگو کیوں کہ نہ وہ ذات دیکھتا ہے نہ اوقات"!🌸❤
aj mera fi8 krny ka mood hai ,😂😅
phly mehfil top hoti the ab to yha koi Nazar nhe ata 
do Dil mil rhy hai magar chup chup ky
Hum Kisi Ko Kuch De Tu Nhin Sakti
Par Dukh Dene Ka Bhi Haq Nhin Rakhte
matlabi Duniya
ڈھونڈو کہ تم اجڑے رشتوں میں وفا کہ جنازے تم میرے بعد بھی میری محبت کو سلام کرو گے۔
Damdam so boring .😏😏😑
Toofan aur Muhabt Dono Hi Buht Yaddgar Hotay Hain..!!
Bs Fark Sirf Itna Hai kay.!
Tofaan ma Makan Gir Jaty Hain Aur Muhabt Main Insaan..!!
Go0d NighT.
: مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر، تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی
Mera new mobile a gya yahooooo 
BEWAFA PIYAR KI RAHO MN MUJHE CHOR DIYA KITNA NAZUK HY MERA DIL TU N.Y. USY TOOR DIYA
: میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ مجھ سے بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ
: ہر طوفان آپ کی زندگی کو تباہ کرنے کے لیے نہیں آتا، کچھ طوفان آپکے راستے صاف کرنے کے لیے آتے ہیں
تم نے کیا چھوڑنا تھا مجھے تمہاری اوقات ہی نہیں تھی مجھے پانے کی
وہ جس کے آنے کی کوئی امید نہیں اک ایسے شخص کا انتظار ہے مجھے
میں اسلئے بھی کھڑا تھا جھکا کے سر اپنا تو شرمسار نہ ہو بات سے مکرتے ہوئے
مرشد اب ہم وہ نہیں رہے 😏😎✌🏻 مرشد جو تم سوچ رہے ہو #
ھم کو اخلاص کھا گیا ورنۂ* *چالبازی کسے نھیں آتی؟؟؟*
یہ لکیریں نہیں..... دراڑیں ہیں ان میں قسمت نہیں، مشقت ہے 🔥😥✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain