Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

: وہ آئے گا پلٹ کے تو خوش ہو گا دیکھ کے سو مجھ کو ایک زخم کھلا چھوڑنا پڑا

Funny joke
M  : Hahahhha - 
Mahroshajani
 

Zuban Noi dimag Chlati Hn .a5jlne Walo Ko Or Jalati Hn.g5.b2

Mahroshajani
 

چلو مانا تمہاری عادت ہے تڑپانا... ذرا سوچو کوئی مرگیا تو ....

Mahroshajani
 

Mr- Baloch bhot gaitya insan hai or pagal bi hai bilwaja sb ko tang krta hai

Mahroshajani
 

زخم کھانا بڑی بات نہیں زخم کھا کر مسکرانا بڑی بات ہے

Mahroshajani
 

سچا، اچھا اور بہترین دوست وہ ہوتا ہے جو خود تو آپ کو جو مرضی کہے مگر جب کوئی اور آپ کو کچھ کہے تو اس وقت وہ آپ کا سب سے سب سے بڑا حامی ہو

Mahroshajani
 

خواب جن کے اونچے اور مست ہوتے ہیں امتحان بھی ان کے زبردست ہوتے ہ

Mahroshajani
 

پرانے لوگ سمجھدار تھےتعلقات سمبھالتے تھے پھر لوگ پریکٹیکل ہوگئے تعلق سے فائدہ نکالنے لگے اب لوگ پروفیشنل ہیں فائدہ ہو تو تعلق رکھتے ہیں

Mahroshajani
 

: میں تجھے بھولنے کا سوچوں تو! دھڑکنیں احتجاج کرتی ہیں❤

Mahroshajani
 

: میں تجھے بھولنے کا سوچوں تو! دھڑکنیں احتجاج کرتی ہیں❤

Mahroshajani
 

__اِک__لفظ__محبت__تھا_اِک_لفظ_جدائی_ #__ایک_وہ_لے_گیا_ایک_مجھے_دے_گیا_💔💔💔💔

Mahroshajani
 

💔نہ گِلے رہے، نہ گُماں رہے، نہ گُزارشیں رہیں، نہ گُفتگُو 💔 💔 نہ میں رہا، نہ تُم رہے، نہ فرمائشیں رہیں، نہ جُستجو💔

Mahroshajani
 

Assalam o alikum all

Mahroshajani
 

روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے

Mahroshajani
 

تجربہ ایک ہی کافی تھا عبرت کے لیے میں نے دیکھا نہیں عشق دوبارہ کر کے 😒

Mahroshajani
 

: وفا پہ میری اعتبار رکھنا ہم بدل نہیں سکتے یہ یاد رکھنا دینا چاہتے ہو اگر خوشیاں ہمیں تو خود خوش رہنا اپنا خیال رکھنا

Btao sab .i2
M  : Btao sab .i2 - 
Mahroshajani
 

مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر
ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا 💔

Mahroshajani
 

: کیا کہا؟ انتہائی بد لحاظ اور اکڑو ہوں💯🙃🙂 تو آپ سے کس نے کہا میرے منہ لگیں؟🔥🌚