: شرارتی سے لوگ ہیں صاحب۔۔؟✌😏 شغل لگاتے ہیں اب دل نہیں ۔۔!
: کچھ لوگ اس لئے ہنستے ہیں - کیونکہ! وہ جانتے ہیں ، کہ ہنسنا آسان ہے بجائے اسکے ، کہ وہ دٌکھی ہونے کی وضاحت کریں.💔😊
: 3 منٹ لگاتار میری تعریف کرنے سے 🙈🙈🙈🙈 چوتھے منٹ آپ کا محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا 😂😂 😜😂😁😁
:مطبی لوگ کھڑے ہے ہا تھوں میں
پتھر، لے کر
میں کہا تک، بھاگوں ،شیشے کا مقدر، لے کر
کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀
فاصلہ رکھیں! میرے ہاتھ میں باجا🎺 ہے پھر بعد میں نہ کہنا کہ کیوں بجایا 🤭😂😜
: تیری تھوڑی سی دل لگی۔۔۔💖 میرے دل کو جا لگی۔۔۔🔥
: انہیں جو ناز ہے خود پہ بے وجہ نہیں،،، "محسن" کہ جس کو ہم نے چاہا ہو وہ خود کو عام کیوں سمجھیں۔۔۔
: جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤ تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا
: سنو دھڑکن تھم سی جاتی ھے 💕💕💕 💕💕💕 اج بھی لبوں پے تیرا نام انے سے
: 💞💕💕بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر
وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،*🌺 *عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی
: تمہارے اور میرے نظریے میں فرق صرف اتنا ہے تم وقت گزارنا چاہتے ہو اور میں ذندگی
💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤ 💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر سے.❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥 بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......
کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤ ❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
: چھوڑو مرشد سنگت کے روگ🔥 مطلبی دنیا منافق لوگ💯 ❤️
: کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤ میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤
: وہ جو بارش کے بعد سات رنگوں کی دھنک بنا سکتا ہے اسکے لیے دکھ کو سکھ میں بدلنا بھلا کیا مشکل۔❤️😊
میرے نزدیک آکے دیکھ میرے احساس کی شدت ۔۔❤❤ 💯میرا دل کتنا دھڑکتا ھے آپکے نام کے ساتھ 💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain