Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

__" سچ تو یہ ہے کے غیر پھر بھی بھرم رکھ لیتے ہیں اپنے تو بس تماشہ دیکھتے ہیں _"💯🔥🌚🥀

Mahroshajani
 

Nah kar Dil Azari na kar Ruswha mujh Jurm bata Saza suna aur khatam kar mujhi 💔🤲 💔Sab kahatam 😔😵😵😭😭😭😭😭😭

Mahroshajani
 

assalam o alikum good morning juma Mubarak to all muslim 😍 😍

Mahroshajani
 

اس کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھاہے فرازؔ رونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی۔ s..a

Mahroshajani
 

: اب کے بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں۔s..a

Mahroshajani
 

وہ روز دیکھتاہے ڈوبتے ہوئے سورج کوفرازؔ کاش میں بھی کسی شام کا منظرہوتا۔s..a

Mahroshajani
 

: دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے جو کسی اور کاہونے دے ،نہ اپنارکھے۔s..a

Mahroshajani
 

: کون کس کے ساتھ مخلص ہے فرازؔ وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔s..a

Mahroshajani
 

کبھی ملے فرصت تو ضروربتانافرازؔ وہ کون سی محبت تھی جوہم تمہیں نہ دے سکے۔ s..a

Mahroshajani
 

اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو فرازؔ ان لکیروں میں حسرتوں کے سواکچھ بھی نہیںs..a

Mahroshajani
 

ضبط غم اس قدر آساں نہیں فرازؔ آگ ہوتے ہیں وہ آنسو جو پیے جاتے ہیں

Mahroshajani
 

مجھ سے ہر بار نظریں چُرالیتا ہے میں نے کاغذ پر بھی بنا کے دیکھی ہیں آنکھیں اُس کی ۔ s..a

Mahroshajani
 

اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کوفرازؔ وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں ۔s..a

Mahroshajani
 

: میں نے یہ سوچ کرتسبیح ہے توڑدی فرازؔ کیا گن گن کرمانگوں اس سے ، جو بے حساب دیتاہے۔

Mahroshajani
 

ذکر اس کا سہی بزم میں بیٹھے ہوفرازؔ دردکیساہی اٹھے ہاتھ نہ دل پر رکھنا

Mahroshajani
 

ٹپک پڑتے ہیںآنسو جب یاد تمہاری آتی ہے فرازؔ یہ وہ برسات ہے جس کا کوئی موسم نہیں ہوتا s..a

Mahroshajani
 

: اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے فرازؔ جب درد نہیں ملتا تو دردہوتاہے S..A

Mahroshajani
 

: سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلوبات کرکے دیکھتے ہیں S.💗.A

Mahroshajani
 

: مجھ سے کہتی ہے تیرے ساتھ رہونگی فرازؔ بہت پیار کرتی ہے مجھ سے اداسی میری

Mahroshajani
 

: آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا💕 قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.❣