Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕 ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕

Mahroshajani
 

مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕 محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕

Mahroshajani
 

ایک لڑکے اور لڑکی کی منگنی ہوئی ۔😊وہ دونوں روز ایس ایم ایس پہ چیٹ کرتے تھے ۔ آخر ان کی شادی ہو گئی ۔لڑکا لڑکی کا گھونگھٹ اٹھاتے ہوئے۔ تم واقعی خوبصورت ہو۔تمہیں کیا گفٹ پیش کروں۔ لڑکی شرماتے ہوئے بولی ۔ . .
ادلے ہفتے اتھلام آباد تلیں۔۔؟؟؟؟
کم از کم ایک کال تو کر لینی چاہیے تھی۔بس میسج میسج میسج۔ دیکھ لیا میسج کا نتیجہ ۔اب جاو اتھلام آباد😂😆😆

Mahroshajani
 

اگر تم بھی چھوڑ گئے تو دوستی پھر نہ کریں گے کسی سے "l 💔 "خدا کی قسم! تھوڑی سی ھی تو عمر ہے کس کس کو آزماتے پھریں گے 💘

Mahroshajani
 

تو شاہ عشق ھے__تیرا پلڑا
بھاری___!
میں فقیر عشق ہوں___میرا تن بھی
خالی میرا من بھی خالی____!!💔

Mahroshajani
 

سلامت رہیں محبتں سب کی خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے

Mahroshajani
 

: میری قبر کو تکیہ آغوش بنا کر بیٹھا ہے میرے قاتل کا کہیں دل نہ لگا میرے بعد____💔 🔥 .

Mahroshajani
 

: اگر کوئ شخص آپسے محبت کر بیٹھا ہے تو اس کو رولانے سے گریز کریں کیونکہ اءسکی آنکھوں سے آنسو نہیں بلکہ قطرہ قطرہ کرکے آپکی محبت بہتی ہے

Mahroshajani
 

کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے."

Mahroshajani
 

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جمعہ کی رات اور دن میں کثرت سے مجھ پر درود بھیجو، پس بیشک تمھارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ھے۔ حدیث صحیح
اللَّهُمّ ✨
صَلى علَى مُحمَّدْ
وعلَى آل مُحمَّدْ كماصَلٌيت
علَى إِبْرَاهِيمَ وعلَى آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمّ ✨
بارك علَى مُحمَّدْ وعلَى
آل مُحمَّدْ كما باركت علَى إِبْرَاهِيمَ و علَى آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
🌿✨

Mahroshajani
 

inshallah wo din bhot jaldi Aya ga jis din hum dono sath Sehri kry gy .n3.a7

Mahroshajani
 

Mashallh pehla ashra complete allh tallh sbko rozy rkhny ki tofiq ata farmaye Ameen sum ameen 10 sehri sbko mubrk ho duaon m yad rkhye ga

Mahroshajani
 

Happy 10th sehri اللہ پاک رمضان المبارک کی تمام تر خیر و برکات آپ کی جھولی میں بھر دے. اس ماہ بابرکات کے تمام فیوض سے آپ کو اور آپ کے گھر کے درودیوار کو معطر و منور فرمائے.
ہماری محبتوں میں اس مہینے کی برکتوں سے اضافہ فرمائے.
دلوں میں اگر کوئی ہیں رنجشوں کو دور فرمائے. اس بے ریا اور پرخلوص محبت کو تاابد قائم و دائم رکھے
آمین
جیتے رہو
اللہ پاک سلامت رکھے
دیں و دنیا کی نعمتوں سے نوازے
ہر عزت سے سرفراز کرے

Mahroshajani
 

: bhot takleef data hai wo zakhum Jo Bina kis qasoor ky Mila ho s.💓.a

Mahroshajani
 

in Yar kry parwah Mari mujhy Kya parwa duniya ki S💗

Mahroshajani
 

tumhry bagher mujhy sans nhe ati I love u my nose .b3

Mahroshajani
 

کون کہتا ہے عشق اک بار ہوتا ہے بندا بے شرم ہو تو بار بار ہوتا ہے.a7

Mahroshajani
 

: ازل سے ہے مکافاتِ....... عمل کا سلسلہ قائم_____!! رلایا جس نے اوروں کو ، وہ خود بھی چشمِ تر ہو گا

Mahroshajani
 

: کبھی کبھی یونہی رو پڑتی ہیں آنکھیں، اداس ہونے کا سبب نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں اپنے دل کو کیسے سمجھاؤں، کہ کسی کو چاہنے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا

Mahroshajani
 

Kash tary ishq me nilam ho jao ahkir boli tari lagy or me tery name ho jao