: عشق کا اپنا غرور حسن کی اپنی انا_______ ان سے آیا نہ گیا ہم سے بھلایا نہ گیا
: نظر نظر کا فرق ہوتا ہے حسن کا نہیں اقبال______- محبوب جس کا بھی ہو جیسا بھی ہو بے مثال ہوتا ہے
: ہمیں صورت سے کیا مطلب ہم سیرت پر مرتے ہیں______ اسے کہنا تمہارا حُسن جب ڈھل جائے تو لوٹ آنا
: آئینہ خود بھی سنورتا تھا ہماری خاطر______ ہم ترے واسطے تیار ہوا کرتے تھے
کبھی بھول سے بھی مت پڑنا اوروں کے چکر ميں! کوئی نہيں هے تيرى شهزادى کى ٹکر ميں🤨🧐 ❤
: بہت مشکل سے پایا ہے ۔اب کھو نہیں سکتے تمہارے تھے تمہارے ہیں اور کسی کے ہو نہیں سکتے
: پانچ منٹ موبائل نہ پکڑو تو موبائل سے آواز آتی ہے🙄 #تم_بدل_گئی_ہو_جان😉😁
: اقرار میں کہاں ہے انکار کی سی صورت_____ ہوتا ہے شوق غالب اس کی نہیں نہیں پر
تیری تصویر سے کرتا ہوں باتیں میرے کمرے میں آئینہ نہیں ہ53
had hai damdam ky admin ko Kya Howa hai
: دل کا کیا ہے دل نے کتنے منظر دیکھے لیکن_____ آنکھیں پاگل ہو جاتی ہیں ایک خیال سے پہلے
: تو سامنے ہے تو پھر کیوں یقیں نہیں آتا______ یہ بار بار جو آنکھوں کو مل کے دیکھتے ہیں
: وہ جو چُپ چاپ بچھڑے ہوئوں کا رہا منتظر آج تک____ گھر کی ایک ایک دیوار پہ لکھ گیا ، زندگی تھک گئی
پٹھان لڑکی سے
ہمارے دل میں آجاؤ
لڑکی غصے سے چپل اتاروں کیا
پٹھان پگلی ایسے ہی آجاؤ مسجد تھوڑی ہے
😄😄😃😀😀😀😀😀😀😀
: وہ خوشی تھا امید تھا اک احساس تھا بعد میں یہ گمان ہوا بس پل دو پل کا ساتھ تھا رہتا ہے آج بھی انتظار اِس آنکھ کو کسی اپنے کا وہ جا کر آج بھی ساتھ ہے جو کبھی ہمارے پاس تھا
یہ حسنِ موسم ، یہ بارش ، یہ ہوائیں_____ لگتا ہے محبت نے آج کسی کا ساتھ دیا ہے
پتہ ہے مجھے یہ بارشیں کیوں پسند ہیں_______ یہ برستی ہیں اداس لوگوں کی طرح
: تیز بارش میں کھڑا ہوں وہ اک جملہ سننے کو_______ ارے ادھر آؤ بھیگ جاؤ گے 1 hour ago
چائے جیسی ابل رہی ھے زندگی مگر ہم بھی ہر گھونٹ شوق سے پیئے گے
شرطیں لگائی جاتی نہیں دوستی کے ساتھ____ کیجے مجھے قبول مری ہر کمی کے ساتھ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain