Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

جن کی شکل ملتی ہےوہ بہن بھائی ہوتےہیں ⁦☺️⁩
.جن کی عقل ملتی ہےوہ دوست ہوتے ہیں 😍
.جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ھے وہ میاں بیوی ہوتے ھیں😝🙈😅😂

Mahroshajani
 

قیامت تک سجدے میں رہے سَر میرا اے خدا______- کے تیری نعمتوں کے شکر كے لیے یہ زندگی کافی نہیں

Mahroshajani
 

یوں ناکام رہیں گے کب تک جی میں ہے اک کام کریں_______ رسوا ہو کر مر جاویں اس کو بھی بد نام کریں

Mahroshajani
 

: کچھ تمہاری نگاہ کافر تھی_____ کچھ مجھے بھی خراب ہونا تھا 2

Mahroshajani
 

اپنے سائے سے چونک جاتے ہیں______ عمر گزری ہے اس قدر تنہا

Mahroshajani
 

: جہاں تلک بھی یہ صحرا دکھائی دیتا ہے____ مری طرح سے اکیلا دکھائی دیتا ہے

Mahroshajani
 

: کچھ تو تنہائی کی راتوں میں سہارا ہوتا______ تم نہ ہوتے نہ سہی ذکر تمہارا ہوتا

Mahroshajani
 

ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں کہ فرازؔ_____ رات تو رات ہے ہم دن کو جلاتے ہیں چراغ

Mahroshajani
 

کے چراغ تھے جو مری امید کے باغ تھے______ وہی لوگ ہیں مری آرزو وہی صورتیں مجھے چاہئیں 1

Mahroshajani
 

نہ کوئی وعدہ نہ کوئی یقیں نہ کوئی امید_____ مگر ہمیں تو ترا انتظار کرنا تھا

Mahroshajani
 

ان کے بھی قتل کا الزام ہمارے سر ہے جو لوگ ہمیں زہر پلاتے ہوئے مر گئے

Mahroshajani
 

: اتنا برے تو نہ تھے ہم جتنے الزام لگایا لوگوں نے بس کچھ مقدر برے تھے کچھ آگ لگائی اپنوں نے۔۔

Mahroshajani
 

تو نے مجھے اپنے دل سے نکالا اور کسی کو خبر تک نہ ہوئی مگر تجھ سے عشق کرنا پورے شہر میں بدنام کر دیا

Mahroshajani
 

تمہاری تھی شرارت مہندی سے ہتھیلی پہ نام لکھنا اور مجھے رسوا کر دیا تم نے یونہی کھیلتے کھیلتے

Mahroshajani
 

خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو

Mahroshajani
 

assalam o alikum good morning

Mahroshajani
 

: ہمیں صورت سے کیا مطلب ہم سیرت پر مرتے ہیں_______ اسے کہنا تمہارا حُسن جب ڈھل جائے تو لوٹ آنا

Mahroshajani
 

عشق بھی ہو حجاب میں حسن بھی ہو حجاب میں_____- یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر

Mahroshajani
 

: مت پوچھ كے کس طرح سے چل رہی ہے زندگی__________ اس دور سے گزر رہے ہیں جو گزرتا ہی نہیں

Mahroshajani
 

آواز دے كے چُھپ گئی ہر بار زندگی_______ ہَم ایسا سادہ دِل تھے كے ہر بار آ گئے