Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

: تمہیں تو میں نے ہمدرد مانا تھا لیکن مجھے تو سارے درد تم ہی سے ملے

Mahroshajani
 

: کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی لکھتے نہیں ہم درد واہ واہ

Mahroshajani
 

: جب کوئی ہمدرد نہ تھا کوئی درد نہ تھا جب سے ہمدرد مِلا اُسی سےپھر درد مِلا

Mahroshajani
 

گرہ جو لگ جائے تو سلجھنا اتنا بھی آساں نہیں درد محبت سے سنبھلنا اتنا بھی آساں نہیں

Mahroshajani
 

: زندگی نہ کر سکی اس درد کا علاج سکون تب تب ملا ، جب جب تجھے یاد کیا

Mahroshajani
 

میرے تو درد بھی اوروں کے کام آتے ہیں، میں رو پڑوں تو کئی لوگ مسکراتے ہیں

Mahroshajani
 

ۓ چہروں کو غموں سے آزاد نہ سمجھو تبسم کی پناہوں میں ہزاروں درد ہوتے ہیں

Mahroshajani
 

: یہ میرے ادّب کی اِنتہا ھے کہ ، اے عدم اُس کا وجُود ہو کے بھی، اُس

Mahroshajani
 

اور وہ شخص بھی محروم سماعت نکلا، ہم نے رو رو کے جسے درد سنائے

Mahroshajani
 

: ہنس کے ہر دردکو سہا ہیے مینے اس امید پر کے آج سیے بھتر کل ہوگا میرا

Mahroshajani
 

ان ہواؤں میں سسکی کی صدا کیسی ہے بیان کرتا ہےکوئی درد پرانا میراا

Mahroshajani
 

: ہنس کے ہر دردکو سہا ہیے مینے اس امید پر کے آج سیے بھتر کل ہوگا

Mahroshajani
 

نہ لفظوں کا لہو نکلتا ہے نہ کتابیں بول پاتی ہے۔ میرے درد کے دو گواہ تھے دونوں بے زباں نکلے۔

Mahroshajani
 

غم کی پر چھائیاں یار کی رسوائیاں واہ رے محبت تیرا ہی درد اور تیری ہی دوائیاں

Mahroshajani
 

: وہ جو گیت تم نے سنا نہیں میری عمر بھر کا ریاض تھا میرے درد کی تھی وہ داستاں جسے تم ہنسی میں اُڑا گئے

Mahroshajani
 

: مدتوں کے بعد ملی تھی اک خوشی لوگوں نے یہ بھی چین لی خوشی خوشی

Mahroshajani
 

پڑھ کر جس پہ تم نے واہ کہہ دی صاحب وہ میرا___درد تھا

Mahroshajani
 

جس درد سے گزرے ہیں ہم تم گزرتے تو گزر گئے ہوتے👉

Mahroshajani
 

تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔ کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔

Mahroshajani
 

ہاں آج درد کی وہ شدت ہے جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے