assalam o alikum
تیرا کچھ باقی ہے تو لے جا مجھ سے* *میں خود کو اب برباد کرنے والا ہوں...!!*
: *تحریر کرنی تھی____داستانِ زندگی* *اُٹھایا قلم اور_____انتقال لکھ دیا*
shiraab Peenaay k Adii Thaay Usnaay Kasaam Daay Kr Chooraa Dii..................Bethaay Thaay Ik Din Yaroon Ki Mehfil Maay Uski Kasam Daay Kr Pilaaa Dii
KACHIII THI AAAS KI DORI
1 PAL ME TOOT GYI H YA APNOO KI KHUDGARZII 🙃🙃KHUSHIYA MeRI ROOTH GYI HN
assalam o alikum good morning
جب سورج غروب ہونے لگتا ہے تو چھوٹے آدمیوں کے سائے بھی بڑے ہوجاتے ہیں.
"اشفاق احمد
جب تعلقات میں آزمائش کے سوا کچھ بھی نہ ہو تو بڑے بڑے ظرف والے بھی ہار جاتے ہیںر۔
: اپنی زوجہ كے تعارف میں کہا اک شخص نے______ دِل سے ان کا معترف ہوں میں زبانی ہی نہیں_____ چائے بھی اچھی بناتی ہے میری بیگم مگر_____ منه بنانے میں تو ان کا کوئی ثانی ہی نہیں
تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک پر وہ جو بہانے بنا رہے تھے وہ عجیب تھے
assalam o alikum good morning
اُس کی نگاہ میں کوئ جادو ضرور تھا جس پر بھی پڑی اُس کے جگر میں اُتر گئی
جس کے لفظوں میں اپنا عکس ملتا ہے ❤ بڑے نصیب سے ایسا کوئی شخص ملتا ہے ❤
حشر میں لطف ہو جب آپ سے ہوں دو باتیں___💞 وہ کہیں کون ہو تم ہم کہیں آپ پر مرنے والے__
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا درد کی دوا پائی، درد بے دوا پایا
Hont Ap Ka Hn Piyas Meri Ho Ankh Ap Ki Ho Aur Ansu Mairy Hn Dil Ap Ka Ho Dharkan Mairi Ho Khuda Kry Hamari Dosti Etni Gehri Ho
🎋ﻣﺠﮭﮯ ﯾﻘﯿﮞ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ، ﻣﮕﺮ ﯾﮩﯽ ﺳﭻ ﮬﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﻋﻤﺮﯾﮟ ﮔﺰﺍﺭ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﯾﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﺟﯿﺘﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮪﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮨﺎﺭ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
assalam o alikum
مطلب کی دنیا تھی اس لئے چھوڑ دیا سب سے ملنا❣ 👈ورنہ یہ چھوٹی سی عمر تنہائی کے قابل نہ تھی👉
: یہ اور بات کہ ، خود خزاں نصیب رھے..** تجھے تو ، شعلۂ رنگِ بہار ھم نے کیا..**
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain