نینـــــــد بھی معشـــــــوق بن گئی....!! کمبخـــــــت رات بھـــــــر نہیں آتی....!!
قطـرہ_قطـرہ_نچـوڑ_کـر_جـسں_نـے_پیـا_ہــو_زمـانـے_کا_زہــر #وہ_بھـلا_کہـاں_ڈرے_گا_تیـری_نفـرتوں_کـے_عـذاب_سـے #خاك 2
: سب اوقات کے تماشے ہیں...!! کوئی اچھا, بُرا نہیں ہوتا...
: کیا کہا زہر خریدنے نکلے ہو---------!! یہ دکانوں پہ نہیں زبانوں پہ اصلی ملتا ہے..💯 1
#ساڈے___جہے___شوق____نہ پال🔥✌💪 #ساڈے_نخرے_ساڈے_تے_ای_سوٹ_کردے_نے🔥
اب وہ تعلق نہیں رہا🙂 کہ تم شکوہ کرو اور ہم وضاحتیں💔😢
آ زما کر دیکھ لیا ہم نے دنیا والوں کو۔ کوئی بے وفا تھا تو کوئی مطلب کا یار
: عشق ویران کرنے آیا تھا ۔۔۔۔ہم نے حیران کر کے بھیجا ہے ۔۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ﷽ صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر اشرف المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا کیا۔ میری اس پاک پروردگار سے دعا ہے کہ وہ آپکو اور اپکے اہلے خانہ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔آمین صبح بخیر❤
:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!! "اے"دوست* *آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!! 💔💔💔💔🙏
ضروری نہیں ہے جو شاعری کرے اسے عشق ہو۔۔۔۔😒 زندگی ویسے بھی زخم ہزار دیتی ہے
Main Toh Is Vaste Chup Hon K Tamasha Na Bane .tu Samjhta Hai Mujhe Tujhse Gila Kuch Bhi Nahi
assalam o alikum good morning
assalam o alikum
assalam o alikum juma Mubarak to all muslim 😍 😍
: درد اتنا کے ہر رگ میں ہے مہشر برپا اور سکوں ایسا کے مر جانے کو جی چاہتا ہے
میں مر جاؤں تجھے میری خبر نہ ملے. تو ڈھونڈتا رہے اور تجھے میری قبر نہ ملے.
بہت سخی ہے یہ بازار محبت یہاں قدم قدم پر درد ہی درد ملتا 6
ہمیں آتی نہیں یہ پیار بھری شاعری جس نے درد سننا ہو آ جائے محفل میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain