: عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے
گھڑی #وقت بتاتی ہے..!! ⌚ صـــــــــاحب *اور* وقت #لوگوں کی اوقات..!!
کون کس کے ساتھ مخلص ہے وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔
mujy Samjhny Ky Liya Dil Istimal Karo
Sahib
dimag Jo Lagao Gy To Hang Ho Jao Gy
شوہر“ بیگم“ ! کتنی بار تم سےکہا ہے رات کو میرا موباٸل چارچنگ پہ مت لگایا کرو بیٹری پھٹ بھی سکتی ہے بیگم“ اپ فکر ہی نہ کریں اسلۓ ھی تو میں موباٸل سے بیٹری نکال کر چارچنگ پہ لگاتی ھوں 😅شاواشے
: ہم غریب اچھے ہیں دنیا دار لوگوں سے ہم اپنے خواب ضرور تو ڑتے ہیں کسی کا دل نہیں۔
یاد آتے ہیں آج اُف گناہ کیا کئے پہلا کہ محبت کر لی آخری یہ کہ تجھ سے کر لی
: نہ تھی کوئی اور رنجشیں، صرف عادتوں میں تضاد تھا کہ اسے پسند تھی شوخیاں،مجھے سادگی میں کمال تھا
ہم آوارہ ہی سہی صاحب لیکن یقین مانو منافق نہیں
: ہم چھین لینگے تم سے یہ شان بے نیازی،😏 تم مانگتے پہرو گے اپنا غرور ہم سے ۔😎
: تم محسوس کروگے ہم سے دو باتیں کرکے ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں
: کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں 3
: جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے
: بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں
: بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
: یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
صرف تصویر ............ رہ گئی باقی جس میں ہم ساتھ ساتھ بیٹھے تھے
: مغرور نہیں بس دور ھوگیا ہوں، ان لوگوں سے جنھیں قدر نہیں...🚶♂
کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس بس باتیں دل سے کرتے ہیں 21
: کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain