Damadam.pk
Mahroshajani's posts | Damadam

Mahroshajani's posts:

Mahroshajani
 

: وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا

Mahroshajani
 

: پاکستانیوں کا قومی طعنہ۔😞 توسی وڈے لوگ او پائی۔😂😂

Mahroshajani
 

: آئینہ کے سامنے کھڑی بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا *"کیا میں بہت موٹی لگ رہی ہوں"* جھگڑا نہ ہو جائے یہ سوچ کر شوہر مسکرا کر بولا *"ارے نہیں بالکل بھی نہیں"* بیوی خوش ہوگئی اور رومانٹک ہوکر بولی *"ٹھیک ہے تو پھر مجھے اپنی بانہوں میں اٹھا کر فریج تک لے چلو مجھے آئسکریم کھانی ہے"* حالات کنٹرول کے باہر جاتا دیکھ پریشان شوہر بولا *" جانے من تم یہی رکو میں فریج اٹھا کر لے لاتا ہوں"* 😂😂😂

Mahroshajani
 

سب کہتے ھیــــں اور سنائیں - جب سنا دیں ... تو منہ پھول جاتا ھے ......!!!*

Mahroshajani
 

_مانا کہ مجھے "سلیقہ" نہیں عشق کا____! صاحب__! لیکن تو نے بھی تو "دل" کے اشارے نہی سمجھے

Mahroshajani
 

ہم دونوں کا دکھ تھا ایک جیسا________ احساس مگر جدا جدا تھا

Mahroshajani
 

قیامت تک سجدے میں رہے سَر میرا اے خدا_______-- کے تیری نعمتوں کے شکر كے لیے یہ زندگی کافی نہیں

Mahroshajani
 

قدرت نے یزید کی حسرت خاک میں ملا ڈالی______ شمر کے وار سے حسیں کو امرت پلا ڈالی

Mahroshajani
 

: جب شہر کے لوگ نہ رستا دیں کیوں بن میں نہ جا بسرام کرے_____ دیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانا کیا

Mahroshajani
 

: وہ شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا___ وہ شہر وہ کوچہ وہ مکاں یاد رہے گا___ وہ ٹیس کے ابھری تھی ادھر یاد رہے گی___ وہ درد کہ اٹھا تھا یہاں یاد رہے گا

Mahroshajani
 

آتا ہے کون کون میرے غم کو بانٹنے_______ محسن تو میری موت کی افواہ اڑا کے دیکھ 9

Mahroshajani
 

ہَم سے بے وفائی کی انتہا کیا پوچھتے ہو محسن_________- وہ ہَم سے پیار سیکھتا رہا کسی اور كے لیے

Mahroshajani
 

کون کہتا ہے نفرتوں میں درد ہے محسن_________ کچھ محبتیں بھی بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں

Mahroshajani
 

زخم دیتے ہو ،کہتے ہو سیتے رہو،،،،،،،،،،جان لے کر کہو گے ،کہ جیتے رہو

Mahroshajani
 

تیری روح میں سناٹا ہے اور مری آواز میں چپ ..💕 تو اپنے انداز میں چپ ہے میں اپنے انداز میں چپ

Mahroshajani
 

مطلب کی دنیا تھی اس لئے چھوڑ دیا سب سے ملنا❣ 👈ورنہ یہ چھوٹی سی عمر تنہائی کے قابل نہ تھی

Mahroshajani
 

Ishq Wale Dua Ni Dety - Hussan Walay Wafa Ni Dety Hum To Qalandar_ E _ mizaaj Hai Ashiq Par kisi ko Badua Ni dety

Mahroshajani
 

Jo Loot Aen Onhaen Koch Khena Nhy .a1 Bs Dakh Na Onhaen Ghoor Se :p Jin Ko Raston Main Khabr Hovi :p Ya Rasta Koi Aor Tha .a1:

Mahroshajani
 

tu Jo khy to me jina chor do

Mahroshajani
 

ya online mohabbat bi Bari Zoro shro sy hoti hai hai ek ho Jaya offline to kis or Sy hoti hai .d3