tum Mily to zindgi mili
assalam o alikum good morning
اللّٰہ سے قطرہ قطرہ مت مانگو، سمندر مانگو پورا، کیونکہ وہ "اختیارِ کُن" رکھتا ہے، اور اِس بڑھ کر اُس ذات کی شان کیا ہوگی کہ وہ کُن کہتا ہے اور سب ہوجاتا ہے
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘 میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔
میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو
دوستی کا ہاتھ بڑهاؤ گے تو #جان حاضر💗 #دشمنی کا ارادہ بھی کرو گے تو #نسلیں اجهاڑ دیں گے💣💪 1
: لوگ اگر سمجھیں تو مُحبت رب سے ملاتی ہے. احسان نہ سمجھیں تو مٹی میں ملا دیتی ہے 🔥💯
: مضبوط ہوں لیکن! پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں..!! مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے.
دے کے دل ہاتھ ترے اپنے ہاتھ______ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں
جانے والے سے ملاقات نہ ہونے پائی______- دل کی دل میں ہی رہی بات نہ ہونے پائی 4
: اپنی جگہ نہ ٹھہرتا تھا_______ دل شیشے میں بند کر لیا میں نے
لاکھوں میں انتخاب کے قابل بنا دیا_____ جس دل کو تم نے دیکھ لیا دل بنا دیا
Abhi Dil Nhi Bhara Uska
Abhi Kuch Jhoot Baki H
Kl Wali Sharab Nikal Kr Laoo Usmy 2 Ghoont Baki H
Allah Hafiz all by leave damadam
I miss you

is month ki 30 ko Mari shadi hai 
: تم کو اپنی مثال دیتا ہوں عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے 3
: لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا 3
آؤ اس فرق نظر کو بھی مٹادیں دنیا یہ سمجھتی ہے ہم اور ہیں تم اور
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain