Damadam.pk
Mahtab_Ali's posts | Damadam

Mahtab_Ali's posts:

Beautiful Nature image
M  : Nature - 
Mahtab_Ali
 

بچھڑے ہوئے لوگوں کی ہر بات رولا دیتی ہے
ہم کو تو ہر جانے والی شام رولا دیتی ہے
ویسے تو ہم دل کے بڑے مضبوط ہیں
بس کبھی کبھی کسی کی یاد رولا دیتی ہے

Mahtab_Ali
 

کتنی جلدی یہ ملاقات گزر جاتی ہے
پیاس بجھتی نہیں برسات گزر جاتی ہے
اپنی یاد سے کہہ دو اس طرح نہ آئے
نیند آتی نہیں رات گزر جاتی ہے

Mahtab_Ali
 

تم پہ ختم ساری چاہت ہو گی
پھر نہ کسی پہ یہ عنایت ہو گی
کچھ اس طرح سے کریں گے یاد تم کو
نہ تم کو شکوہ ہو گا نہ زمانے کو شکایت ہو گی

Mahtab_Ali
 

ہے اعتراض بہت میری گفتگو پے تجھے
پڑھا دیا ہے سبق کسی نے میرے خلاف تجھے
تم بولو کی نہ بولو آنکھ کا کاجل بتا رہا ہے
کسی کی یاد نے آخر آکر رلا دیا ہے تجھے

Mahtab_Ali
 

ہر دن تمہاری یاد میں رہتے ہیں
تمہاری تصویر کو آنکھوں میں لیکر سوتے ہیں
کہیں بھیگ نہ جاے یہ تصویر
اس لیے آنکھوں سے نہیں دل سے روتے ہیں

Mahtab_Ali
 

ہر دن تمہاری یاد میں رہتے ہیں
تمہاری تصویر کو آنکھوں میں لیکر سوتے ہیں
کہیں بھیگ نہ جاے یہ تصویر
اس لیے آنکھوں سے نہیں دل سے روتے ہیں

Mahtab_Ali
 

جو نا ملا تھا
اب تک زندگی کو جی کر
وہ سب کچھ میں نے پا لیا
ایک تجھ کو پا کر

Mahtab_Ali
 

ڈھونڈا جہاں میں چار سو لیکن نہ مل سکا
لانا پڑا تم ہی کو تمہاری مثال میں

Mahtab_Ali
 

آنکھوں کی چمک پلکوں کی شان ہو تم
چہرے کی ہنسی لبوں کی مسکان ہو تم
دھڑکتا ہے دل بس تمہاری ہی آرزو میں
پھر کیسے نہ کہوں میری جان ہو تم

Mahtab_Ali
 

پل پل کے پیار کا وعدہ ہے آپ سے
اپنا پن کچھ زیادہ ہے آپ سے
نہ سوچنا کے بھول جائینگے آپ کو
زندگی بھر ساتھ نبھانے کا وعدہ ہے آپ سے

Mahtab_Ali
 

ہر کسی کو دل کا حال سنانا چھوڑ دیا
ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا
جب کسی کو یاد نہیں آتی ہماری
ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا

Mahtab_Ali
 

مجھے کسی سے غرض نہیں مجھے کام ہے اپنے کام سے
تیرے زکر سے تیری فکر سے تیری یاد سے تیرے نام سے

Mahtab_Ali
 

مانا کہ میرے پیار میں درد نہیں تھا
پر دل میرا بے درد نہیں تھا
ہوتی تھی میرے آنکھوں سے آنسوؤں کی برسات
مگر ان کے لئے آنسو اور پانی میں کوئی فرق نہیں تھا

Mahtab_Ali
 

کن لفظوں میں لکھوں میں تیرے انتظار کو
بے زبان عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے

Mahtab_Ali
 

ساتھ میرے ہونے کا دعوی کرتے ہیں بہت سے لوگ
حقیقت تو یہ ہے کہ اس ہجوم میں تنہا ہوں میں

Mahtab_Ali
 

حسن دیکھوں گا تمہاری آنکھوں کا
کچی نیند سے تمہیں جگا کر

Mahtab_Ali
 

تجھے لکھ پانا کہاں ممکن ہے
اتنے خوبصورت تو لفظ نہیں میرے پاس

Mahtab_Ali
 

ہر سمت میٹھے پانی کے چشمے تھے اور ہم
اک شخص کی تلاش میں صحرا کو چل دیے

Mahtab_Ali
 

بہت ہی انمول ہے میرے لیے وہ شخص
جس کا سوچ کر ہی میرے لبوں پر ہنسی آجاتی ہے