Damadam.pk
Mahtab_Ali's posts | Damadam

Mahtab_Ali's posts:

Mahtab_Ali
 

میں وہاں بھی جا کر تجھے مانگ لو
کوئی بتا دے قدرت کے فیصلے کہاں ہوتے ہیں

Mahtab_Ali
 

بہت ہوں گے اس دنیا میں تمہیں چاہنے والے
لیکن اس پاگل کی تو دنیا ہی تم ہو

Mahtab_Ali
 

صدا سلامت رہے وہ دنیا جس میں تم رہتے ہو
ایک تیری خاطر پورے شہر کو دعا دیتے ہیں

Mahtab_Ali
 

آج تک اللہ سے جو بھی مانگا سب ملا
خدا خیر کرے آج کل تیرا ذکر چل رہا ہے

Mahtab_Ali
 

عشق کی دنیا میں تم پہچان ہو میری
میں تمہیں کسی اور کے لیے چھوڑ دوں
پاگل ہو کیا تم تو اکلوتی جان ہو میری

Mahtab_Ali
 

یہ تیری دنیا نہیں کے کوئی آئے کوئی جائے
یہ سلطنت عشق ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے

Mahtab_Ali
 

وہ کہنے لگے مجھے پہچان لو گے کیا ہزاروں کے بیچ میں
میں نے مسکرا کے کہا کہ تجھ سے ہی تو ہوا تھا عشق ہزاروں کے بیچ میں

Mahtab_Ali
 

ہمارے ملنے کی کوئی صورت نہیں ہے پھر بھی
یہ لگ رہا ہے کہ خدا کوئی معجزہ کرے گا

Mahtab_Ali
 

کندھے پر رکھی جانے والی ہر چیز بوجھل بھاری ہوتی ہے سوائے محبوب کے سر کے

Mahtab_Ali
 

ادھوری بات ہے لیکن میرا کہنا ضروری ہے
اسے کہنا کہ
میری سانس چلنے کو تیرا ہونا ضروری ہے

Mahtab_Ali
 

کوشش بہت کی راز محبت عیاں نہ ہو
ممکن کہاں ہے آگ لگے اور دھواں نہ ہو

Mahtab_Ali
 

حال جیسا بھی سہی سانس تو جاری ہے ابھی؟
دیکھ زندہ ہیں تیرے عشق میں ہارے ہوئے لوگ

Mahtab_Ali
 

جانتا ہوں زمانہ خلاف ہے میرے
سر پھرا عاشق ہوں تجھے پا کر رہوں گا

Mahtab_Ali
 

میری عقیدت میری چاہت میری محبت
لفظ لکھوں تو ہزار ہیں
اور اگر سمیٹ دوں تو صرف تم

Mahtab_Ali
 

برداشت نہیں ہوتا ہم سے کہ کسی اور کا بهی تعلق ہو تم سے
بارش کی بوند بهی تمہیں چوم لیں تو دل میں آگ لگ جاتی ہے

Islamic Quotes image
M  : true line - 
Mehndi Design image
M  : جب خواہشات مر جاتی ہیں تب صرف سمجھوتے رہ جاتے ہیں پھر آپ خوش ہو یا اداس کوئی - 
Mehndi Design image
M  : لوگوں نے پوچھا کہ کون ہے وہ جو تیری یہ اداس حالت کر گیا؟ میں نے مسکرا کے کہا - 
Beautiful Nature image
M  : سبھی زخموں کے ٹانکے کھل گئے مجھے مہنگا پڑ گیا زرا سا مسکرانا - 
Beautiful Nature image
M  : ریت پر کبھی نام لکھتے نہیں ریت پر لکھے نام کبھی ٹکتے نہیں لوگ کہتے ہیں -