سنا ہے تم بھی راتوں کو دیر تک جاگا کرتے ہو
یادوں کے مارے ہو یا محبت میں ہارے ہو
Alone Foji
مجبور ہوں اپنے دل کی دھمکیوں سے
کہتا ہے یاد کرو اسے ورنہ دھڑکنا چھوڑ دونگا
Alone Foji
کھلتے ہیں پھول کھل کر بکھر جاتے ہیں
یادیں رہ جاتی ہیں اور انسان بچھڑ جاتے ہیں
Alone Foji
اگر رک جائے میری دھڑکن تو موت نا سمجھنا
کئی بار ایسا ہوا ہے تجھے یاد کرتے کرتے
Alone Foji
کبھی بے سبب رو دیے کبھی بے سبب مسکرا بیٹھے
زمانے کو بھلا بیٹھے تیری یادوں سے دل لگا بیٹھے
Alone Foji
اس کی یاد اس طرح میرے دل میں لپٹی ھے
جیسے کسی پھول میں کسی تتلی کو نیند آجائے
Alone Foji
رات بھر جاگتے رہتے ہے
ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر
جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
Alone Foji
تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح
Alone Foji
مت کر کوشش میرے دل سے اپنے یادوں کو مٹانے کی
ہمارا اصول نہیں کسی کو اپنا بنا کر بهول جانے کی
Alone Foji
تم ہی بتاؤ کہ کیا کروں میں اس دل کا
ابھی تو بات کی اور پھر سے تم یاد آنے لگے
Alone Foji
اگر وہ بھول بیٹھے ہیں تو کیا ہوا
ہم تو آج بھی انہیں یاد کرتے ہیں تنہائیوں میں بیٹھ کر
Alone Foji
کبھی کبھی یوں یاد آتے ہو بے پناہ آتے ہو
بے حساب آتے ہو بے حال کر دیتے ہو
Alone Foji
غیروں سے کون گلہ کرے کہ یاد نہیں کرتے۔
اپنوں نے یاد کرنا چھوڑ دیا غیروں کی طرح۔
Alone Foji
اس بارش کے موسم میں ایک عجیب سے کشش ہے
نہ چاہتے ہوئے بھی کوئی شدت سے یاد آتا ہے
Alone Foji
آتے ہو یاد بار بار کیسے تجھے بھلائیں
ہم جس دل میں تیری یاد نہیں وہ دل کہاں سے لائیں ہم
Alone Foji
رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئ
چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں
Alone Foji
اتنا تسلسل تو میری سانسوں میں نہیں
جس روانگی سے وہ شخص مجھے یاد آتا ہے
Alone Foji
اس سے کہنا تیری یاد بہت آتی ہے
یہ بھی کہنا کہ کوئی اور نہیں ہے میرا
Alone Foji
اس طرح دل کے سرد آنگن میں
تیری یادوں کے داغ جلتے ہیں
جیسے آندھی میں ٹوٹی قبروں پر
سہمے سہمے چراغ جلتے ہیں
Alone Foji
مصروف ہے وہ لوگ کسی اور کی محفل میں آج کل
کبھی یہی لوگ ہمیں ہر سانس کے ساتھ یاد کیا کرتے تھے
Alone Foji
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain